Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر
دنیا

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی سے تباہی، 40 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر

Published October 25, 2024
Tags: 40 افراد ہلاک Featured سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی گھروں میں پانی جمع
Share
SHARE

فلپائن (ویب ڈیسک): فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رونما ہوئے۔رہائشی علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشوں کی وجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا اور گھروں میں پانی جمع ہونے سے شہری گھر کی چھتوں پر محصور ہو کر رہ گئے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب اور بارش کی وجہ سے 10 ہزار لوگ گھروں سے بےگھر ہوگئے اور 2 ماہ کی بارش دو دن میں ریکارڈ کی گئی۔

سیلاب کی وجہ سے سڑکیں بہہ گئیں اور انفرا اسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے جب کہ بیشتر گاؤں بھی شدید متاثر ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ہنگامی صورتحال کی وجہ سے ریسکیو ٹیمیں شہریوں کی مدد کررہی ہیں اور انہیں محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

TAGGED:40 افراد ہلاکFeaturedسمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحالفلپائن میں سمندری طوفان ٹرامیگھروں میں پانی جمع
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کا عوام پر احسان!: بجلی کی 86 پیسے فی یونٹ قیمت میں کمی کی منظوری
Next Article کے الیکٹرک صارفین کو 247 ملین روپے واپس کرنے کو تیار، نیپرا میں‌درخواست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کنگ چارلس کیخلاف دورے کے دوران نعرے لگ گئے

کولچیسٹر (ویب ڈیسک): برطانیہ کے شاہ چارلس کوکولچیسٹر شہر کے دورے پر مظاہرین کے طنزیہ نعروں کا سامنا کرنا پڑگیا۔…

March 9, 2023
انٹرٹینمنٹ

کرینہ کپور خان کے بالی ووڈ میں 25 سال مکمل:2024 کی سب سے بڑی فلم سائن کر لی

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے اپنے فلمی کیریئر کے 25 ویں سال میں بھارتی…

September 23, 2024
دنیا

مراکش میں قیامت خیز زلزلہ، 850 افراد ہلاک، 672 زخمی

مراکیچ - مراکش (ویب‌ڈیسک): مراکش میں گزشتہ شب آنے والے خوفناک زلزلے نے ہر طرف تباہی مچا دی جس کے…

September 9, 2023
پاکستانصحت

راولپنڈی میں غیر قانونی پیوندکاری سینٹر کا انکشاف، چھاپے کے دوران اسٹریچر سے بندھا شخص بازیاب

راولپنڈی (ہیلتھ ڈیسک): راولپنڈی کے علاقے تھانہ روات کی حدود میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے انسانی اعضاء کی غیر قانونی…

August 7, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?