Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمر ایوب اور شبلی فراز نے عمران خان سے ملنے نہیں دیا؛شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمر ایوب اور شبلی فراز نے عمران خان سے ملنے نہیں دیا؛شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان
پاکستان

عمر ایوب اور شبلی فراز نے عمران خان سے ملنے نہیں دیا؛شیر افضل کا پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کیساتھ کام نہ کرنے کا اعلان

Published May 8, 2024
Tags: Featured پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان شیرف افضل مروت عمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا
Share
SHARE

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی شیرف افضل مروت نے پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شیرافضل مروت کا کہنا تھا ملاقاتوں میں رکاوٹ جیل حکام ڈال سکتے ہیں یا جو اوپر ہوتے ہیں وہ بھی رکاوٹ ڈال سکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آیا تھا نہیں ملنے دیا گیا، آج بھی میری ملاقات نہیں کرائی، میرا بانی پی ٹی آئی سےملنا ضروری تھا لیکن عمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا، شبلی فرازکے مطابق ن لیگ نےکہا کہ شیر افضل مروت کا نام دیا گیا جوہمیں قبول نہیں۔

انہوں نے مزید کہا مجھےعہدوں کی کوئی لالچ نہیں، پی ٹی آئی کو میں نے اس وقت اٹھایا جب یہ مردہ گھوڑا بن گئی تھی، بانی پی ٹی آئی کے لیے کبھی مشکلات پیدا نہیں کروں گا، بانی پی ٹی آئی کوآگاہ کیا تھا کہ 8 فروری سے مجھے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، مجھے بےتوقیری قبول نہیں، پارٹی کی آفیشل میڈیا ٹیم میرےخلاف ہے۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے مجھے پولیٹیکل کمیٹی کا ممبر بنایا تھا، پولیٹیکل کمیٹی میں ووٹنگ کر کے مجھے ہٹایا گیا۔

ان کا کہنا تھا میں تو الیکشن بھی لڑنا نہیں چاہتا تھا، بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر الیکشن لڑا، میں بانی پی ٹی آئی کے لیے نکلا تھا، آزادی کیلیے نکلا تھا، میں جس ایجنڈے کے لیے نکلا تھا وہ ایجنڈا آج ختم ہو گیا، یہ لوگ آئیں اور قیادت کریں میں ان کی پیروی کروں گا، یہ اپنے بیان دے دیں پھر میں ان کا کچھا چٹھا کھولوں گا۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے ساتھ کام نہ کرنے کا اعلانشیرف افضل مروتعمر ایوب اور شبلی فراز نے بانی پی ٹی آئی سے نہیں ملنے دیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پشاورپولیس میں منشیات اسمگلروں کی سہولت کاری کا انکشاف، افسر سمیت 14 اہلکار معطل
Next Article ایپل نےآئی پیڈ ائیر اور آئی پیڈ پرو ٹیبلیٹس کے نئے ورژن متعارف کرا دیے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

جوبائیڈن نے روسی صدر کو گالی دیدی؛اس بیان کو بیوقوفانہ سمجھتے ہیں؛ پیوٹن کا ردعمل

ماسکو (ویب ڈیسک): امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کو پاگل کہہ کر مخاطب کیا اور…

February 23, 2024
پاکستانتازہ ترین

سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی شروع

کراچی (ویب ڈیسک): سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی شروع ہوگئی۔وزارت مذہبی امور کے مطابق حج…

November 27, 2023
پاکستانکھیل

بھارت کے تمام میچ لاہور میں‌رکھے ہیں،امید ہےبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئیگی، وسیم اکرم

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ…

July 11, 2024
کھیل

نیوزی لینڈ کےنوجوان بیٹر چیڈبوس کا نیا ریکارڈ قائم، 103 گیندوں میں تیز ترین ڈبل سنچری

ہیگلے اوول (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کے نوجوان بیٹر چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری بنانے کا ریکارڈ قائم…

October 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?