Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شکاگو یونیورسٹی:عالمی سائنس کانفرنس میں سندھ کے شایان میمن کا تحقیقی مقالہ 200 میں سے پہلا نمبر قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شکاگو یونیورسٹی:عالمی سائنس کانفرنس میں سندھ کے شایان میمن کا تحقیقی مقالہ 200 میں سے پہلا نمبر قرار
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

شکاگو یونیورسٹی:عالمی سائنس کانفرنس میں سندھ کے شایان میمن کا تحقیقی مقالہ 200 میں سے پہلا نمبر قرار

Published June 30, 2023
Tags: Featured امریکہ کی یونیورسٹی نے شاہان علی میمن کو جہاز کا ٹکٹ دے کر شکاگو بلایا دنیا کے سب سے بڑے پبلشر نیچر نیوز نے انٹرویو کے لیے وقت مانگا ہے
Share
SHARE

شہداد پور -شکاگو (ٹیک ڈیسک): امریکہ کے شہر شکاگو کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی میں منعقدہ دوسری بین الاقوامی کانفرنس آن دی سائنس اینڈ انوویشن (ICSSI) میں دنیا بھر سے دو سو سے زائد سائنسی محققین نے مختلف موضوعات پر تحقیقی مقالے پیش کئے۔شاہان علی میمن کا تحقیقی مقالہ۔ شہدادپور/حیدرآباد کے ایک نوجوان کو پہلا نمبر قرار دیا گیا۔

Delighted to have won the best paper award 🏆 @ICSSIConference! Immensely grateful for the opportunity to learn from exceptional scientists. A special thanks to my advisors @alshebli, and Kinga Makovi for their invaluable support throughout this journey. #ICSSI2023 https://t.co/aIjcWN9Ber pic.twitter.com/0XU7xZaUD9

— Shahan | شاہان (@shahanmemon) June 28, 2023

اس کانفرنس کے لیے امریکہ کی یونیورسٹی نے شاہان علی میمن کو جہاز کا ٹکٹ دے کر شکاگو بلایا۔

دو سو سے زائد سائنس ریسرچ اسکالرز میں سندھی نوجوان کی برتری یقیناً سندھ اور پاکستان کے لیے باعث فخر ہے۔

لندن میں تحقیقی مقالوں کی اشاعت کا دنیا کے سب سے بڑے پبلشر نیچر نیوز نے کامیابی کے فوراً بعد شاہان علی میمن سے کہا ہے کہ وہ آج انٹرویو کے لیے وقت دیں۔

TAGGED:Featuredامریکہ کی یونیورسٹی نے شاہان علی میمن کو جہاز کا ٹکٹ دے کر شکاگو بلایادنیا کے سب سے بڑے پبلشر نیچر نیوز نے انٹرویو کے لیے وقت مانگا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کوریا: راتوں رات لوگوں کی عمر ایک سال کم کردی گئی!
Next Article سشانت سنگھ قتل کیس میں پیشرفت: سی بی آئی کا امریکہ سے رابطہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

سرگودھا: شاہراہ پرکھڑی کار سےجوس پینے والے 4 افراد کی لاشیں برآمد، راستے میں جوس پیا تھا، ڈیٹ ایکسپائر والا جوس کا ڈبہ پولیس کو مل گیا

سرگودھا (ویب ڈیسک): سرگودھا میں بھیرہ کے قریب موٹروے پر کھڑی کار سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی…

August 23, 2024
کھیل

پاکستان نے کھیلوں میں‌ شکست کی ہیٹرک کرلی

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں نیوزی لینڈ سےشکست کے بعد وومن…

January 16, 2023
پاکستان

حکومت نےحاتم طائی کو مات دیدی: پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے کمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم…

October 1, 2023
انٹرٹینمنٹ

بدنام اتنا کردیا ہے کہ شادی نہیں ہوپارہی : کنگنا رناوت کا عوام سے شکوہ

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ انہیں اتنا بدنام کردیا گیا ہے…

September 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?