Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پرامریکی سینیٹرز نے اعتراض اٹھادیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پرامریکی سینیٹرز نے اعتراض اٹھادیے
دنیا

اسرائیل سعودیہ ممکنہ معاہدے پرامریکی سینیٹرز نے اعتراض اٹھادیے

Published October 5, 2023
Tags: Featured وائٹ ہاؤس کو کانگریس کی جانب سے مزاحمت کا سامنا
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی ڈیموکریٹ سینیٹرز نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان ممکنہ معاہدے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے صدر جو بائیڈن کو خط لکھ دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 20 ڈیموکریٹ سینیٹرز نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی پر سعودی عرب کو ممکنہ سکیورٹی گارنٹی یا جوہری تعاون کی فراہمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

صدر جو بائیڈن کو لکھے گئے خط میں سینیٹرز نے اس بات پر زور دیا کہ اگر واشنگٹن نے ریاض کے مطالبات کو پورا کیا تو وائٹ ہاؤس کو کانگریس کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ڈیموکریٹ سینیٹرز نے لکھا کہ اسرائیل اور اس کے پڑوسیوں کے درمیان امن امریکا کی خارجہ پالیسی کا ایک دیرینہ مقصد رہا ہے اور ہم کسی بھی معاہدے کے بارے میں کھلے ذہن کو برقرار رکھے ہوئے ہیں جو ممکنہ طور پر سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی تعلقات کو گہرا کرے۔

TAGGED:Featuredوائٹ ہاؤس کو کانگریس کی جانب سے مزاحمت کا سامنا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خلائی فضلات زمینی مدار میں چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد
Next Article 75 فیصد خودکش حملوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے: آئی جی پختونخوا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکہ، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع مستونگ میں اسکول کے قریب بم دھماکے کے نیتجے میں بچوں سمیت 5افراد جاں…

November 1, 2024
پاکستان

اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو صوبوں میں انتخابات کے لیے تیار ہیں؛ ن لیگ

کراچی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) نے واضح کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو صوبوں میں…

January 14, 2023
پاکستانکاروبار

کورنگی کراچی میں کوکنگ آئل سے بھرا ٹینکرالٹ گیا، ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): کورنگی صنعتی ایریا ویٹا چورنگی کے قریب خوردنی تیل سے بھرا ٹینکرالٹنے سے ہزاروں لیٹرتیل سڑک پربہہ…

February 18, 2024
پاکستان

عمران کےاعتراف نےمقدمے کو ملٹری کورٹ لے جانے کی راہ ہموار کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے بانی عمران نیازی کو فوری طور پر اڈیالہ جیل سے کسی دوسری جگہ…

July 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?