Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ جاری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > 28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ جاری
پاکستان

28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ جاری

Published July 29, 2025
Tags: Featured پولیس نے منہاج قاضی اور محبوب غفران کو گرفتار کیا
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): انسداددہشتگردی عدالت نے 28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا۔ کراچی کی انسداد ہشتگردی عدالت نے 28 سال بعد سابق ایم ڈی کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس کا فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے عدم شواہد کی بنا پر منہاج قاضی اور محبوب غفران کو بری کردیا۔

پراسیکیوشن کے مطابق مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم صولت مرزا کوعدالت نے 1999میں سزائے موت سنائی تھی جب کہ 2016 میں پولیس نے منہاج قاضی اور محبوب غفران کو گرفتار کیا۔

پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ صولت مرزا، منہاج قاضی اور دیگر کے خلاف ڈیفنس پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔

واضح رہے کہ مئی 2015 میں مینیجنگ ڈائریکٹر کے ای ایس سی شاہد حامد کو قتل کرنے والے صولت مرزا کو 16 سال بعد پھانسی دی گئی۔

شاہد حامد کو 1997 میں کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ان کی رہائش گاہ کے قریب ان کے ایک محافظ اور ڈرائیور سمیت قتل کردیا گیا تھا، 1999 میں بنکاک سے کراچی آنے والے صولت مرزا کو اس واردات میں ملوث ہونے کے الزام میں ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredپولیس نے منہاج قاضی اور محبوب غفران کو گرفتار کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکیہ؛ جنگلات میں 2 ماہ سےلگی خوفناک آگ پر قابو نہیں‌پایا جاسکا، کوشش میں مزید 2 فائر فائٹر جاں بحق
Next Article جارحیت دہرائی تو ایسا جواب دینگے جسے چھپانا بھی ممکن نہ ہو گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

46 سال کی ہوں، یہ عمر دوسرے بچے کیلئے سوچنے کی نہیں: رانی مکھرجی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ 7 سال کی کوشش کے بعد دوسری بار…

March 26, 2024
کھیل

ایشیا کپ پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، حتمی فیصلہ اے سی سی کرے گی

(ویب ڈیسک ):ایشیا کپ کی میزبانی کے معاملے پر بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے جب کہ اس سلسلے…

May 29, 2023
پاکستان

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ان کا پلان بی بن گیا…

August 29, 2024
پاکستان

ڈکٹیٹروں کا راستہ روکا، اب مارشل لاء لگانا اتنا آسان نہیں؛ زرداری

گھوٹکی (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہےکہ ہم نے عمران خان کی اس لیے نہیں ہٹایا تھا…

November 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?