Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوں کیلئے افغانستان میں منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوں کیلئے افغانستان میں منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک
پاکستاندنیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوں کیلئے افغانستان میں منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک

Published March 24, 2024
Tags: Featured پاک افغان سرحد پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوں کالعدم تحریک طالبان افغانستان کی منصوبہ بندی ہم پاکستان سے بدلہ لینے کیلئے تیار ہیں
Share
SHARE

ڈانگرالگد – افغانستان (ویب ڈیسک): پاک افغان سرحد پر پاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوں کیلئے کالعدم تحریک طالبان افغانستان کی منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک ہو گئی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیک ویڈیو افغانستان کے علاقے ڈانگرالگد کی ہے، ویڈیو میں تحریک طالبان افغانستان کا لیڈر یحییٰ حافظ گل بہادر نظر آرہا ہے۔

لیک ویڈیو میں تحریک طالبان افغانستان کا لیڈر یحییٰ حافظ گل بہادر پاکستان پر حملے کے لیے ہدایات دیتا نظر آ رہا ہے، افغان طالبان کمانڈر کہتا سنائی دے رہا ہےکہ ہم پاکستان سے بدلہ لینے کیلئے تیار ہیں۔

تحریک طالبان افغانستان کا لیڈر کہہ رہا ہے منصوبے کے مطابق 6 راکٹ چلانے والے اور 6 معاونین ہوں گے، یہ سب مجاہدین امیرالمومنین شیخ عباداللہ کے احکامات پر تیار ہیں۔

ویڈیو میں دہشتگرد پاکستان کے خلاف لڑنے پر رضامندی ظاہر کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔

افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے اس ویڈیو پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

پاکستان نے افغان عبوری حکومت کو افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کے واضح ثبوت بھی دیے ہیں اور پاکستان کا مطالبہ رہا ہےکہ کابل حکومت دہشتگردوں کو اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے دے، افغان حکومت کی بارہا یقین دہانی کے باوجود افغان سرزمین مسلسل پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔

TAGGED:Featuredپاک افغان سرحدپاکستانی سکیورٹی فورسز پر حملوںکالعدم تحریک طالبان افغانستان کی منصوبہ بندیہم پاکستان سے بدلہ لینے کیلئے تیار ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان کےکاروباری افراد چاہتے ہیں بھارت کیساتھ تجارت بحال ہو: اسحاق ڈار
Next Article نوابشاہ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

عراق: ایرانی زائرین کی بس اور ٹرک میں ٹکر، 9 افراد جاں بحق، 31 زخمی

ناصریہ (ویب ڈیسک): عراق کے شہر ناصریہ میں ایرانی زائرین کی بس ٹرک سے ٹکرانے کے حادثے میں 9 ایرانی…

August 29, 2023
دنیا

پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی

کراچی (ویب ڈیسک): ایئر کے نام سے ریلیز کی جانے والی ڈاکو مینٹری اس وقت منظر عام پر لائی گئی…

February 28, 2023
دنیا

یوکرین سے جنگ میں روس کے 50 ہزار فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی: بی بی سی کا دعویٰ

(ویب ڈیسک): برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کے خلاف دو سالہ جنگ میں…

April 17, 2024
انٹرٹینمنٹ

دیوداس کی سمترا بھی کورونا کی شکار ہوگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کی نامور اداکارہ و سیاستدان کرن کھیر کووڈ میں مبتلا ہوگئیں۔کرن کھیر کی جانب سے ٹوئٹر…

March 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?