Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیپال جہاز حادثے کی تباہی سےقبل کی ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > نیپال جہاز حادثے کی تباہی سےقبل کی ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل
دنیا

نیپال جہاز حادثے کی تباہی سےقبل کی ویڈیوز سوشل میڈیا پروائرل

Published January 16, 2023
Tags: Featured طیارے کے گرنے سے کچھ منٹ پہلے نیپال میں تباہ ہونے والے طیارے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نیپال میں تباہ ہونے والے طیارے کے گرنے سے کچھ منٹ پہلے ایک مسافر کی جانب سے بنائی گئی فیس بک لائیو منظرِ عام پر آئی ہے جس کے دل دہلا دینے والے مناظر نے ہر دیکھنے والے کے رونگٹے کھڑے کردیے۔

تاہم اس سانحے کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جسے بھارتی مسافر سونو جیسوال نے بنایا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نیپال کے پوکھرا انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کھٹمنڈو سے آنے والا طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوا جس سے طیارے میں آگ لگ گئی۔

تاہم اب طیارے کے تباہ ہونے سے ایک منٹ پہلے کی ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے۔

Video of what seems to be moments before the crash of Yeti Airlines🇳🇵 ATR72 carrying 72 passengers near Pokhara Airport#aerowanderer #aviation #avgeek #nepal #yetiairlines pic.twitter.com/hk12Edlvpf

— Aerowanderer (@aerowanderer) January 15, 2023

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ طیارہ بہت تیزی سے آسمان سے زمین کی طرف آتا ہے اور الٹا ہو جاتا ہے۔

حادثے میں طیارے میں سوار 72 میں سے 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جب کہ دیگر 2 کے بارے میں تاحال معلوم نہیں ہو سکا ہے، طیارے میں نیپالی فوجیوں سمیت غیر ملکی بھی سوار تھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونو جیسوال لینڈنگ سے قبل اپنے فیس بک اکاؤنٹ سے لائیو تھے کہ اچانک ویڈیو میں دیکھا گیا کہ زوردار دھماکے کے ساتھ چیخ و پکار کی آوازیں سنائی دیں اور ساتھ ہی اندر ہر طرف آگ ہی آگ نظر آنے لگی۔

اس سے قبل طیارے کے تباہ ہونے کے بیرونی مناظر سامنے آئے تھے جس میں دیکھا گیا کہ طیارہ بہت تیزی سے آسمان سے زمین کی طرف آتا ہے اور الٹا ہو جاتا ہے۔

TAGGED:Featuredطیارے کے گرنے سے کچھ منٹ پہلےنیپال میں تباہ ہونے والے طیارے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article وفاق کی پنجاب کو رعایتی قیمت پر 1 لاکھ94 ہزار ٹن گندم اضافی فراہم
Next Article بیرک گولڈ کارپوریشن نے ریکو ڈک منصوبے پر کام کاآغاز کر دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

ایک باپ نے حقیقت میں آئرن مین سوٹ‌ایجاد کرلیا

کراچی (ویب ڈیسک): ہالی ووڈ کی معروف سیریز ایوینجرز میں دکھائے گئے کردار آئرن میں کے سوٹ کو دیکھتے ہوئے…

February 23, 2023
صحت

بھارت میں کورونا بےقابو، ایک روز میں 10 ہزار نئے کیسز رپورٹ

نئی دہلی(ویب ڈیسک): بھارت میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید…

April 13, 2023
usd to pkr
کاروبار

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوکر 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگیا

گزشتہ مالی سال کے مقابلے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 57 فیصد…

December 17, 2022
پاکستان

کراچی: رؤف صدیقی کو دل کا دورہ، انجیو پلاسٹی کردی گئی

(ویب ڈیسک): کراچی: ایم کیوایم رہنما رؤف صدیقی کو دل کا دورہ پڑنے کے سبب اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں…

November 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?