Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وکرانت میسی نے اداکاری کی دنیا کو الوداع کہہ دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > وکرانت میسی نے اداکاری کی دنیا کو الوداع کہہ دیا
انٹرٹینمنٹ

وکرانت میسی نے اداکاری کی دنیا کو الوداع کہہ دیا

Published December 2, 2024
Tags: Featured آخری دو فلمیں ریلیز ہوں گی بلاک بسٹر فلم ’بارہویں فیل‘ کے اداکار وکرانت میسی کا اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Share
Vikrant Massey in Mirzapur
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی بلاک بسٹر فلم ’بارہویں فیل‘ کے اداکار وکرانت میسی نے اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا۔ 37 سالہ وکرانت نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے یہ خبر شیئر کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ 2025ء میں اپنے مداحوں سے آخری بار ملیں گے۔اپنے نوٹ میں اداکار نے گزشتہ چند سالوں کو غیرمعمولی قرار دیتے ہوئے اپنے مداحوں کی بے پناہ محبت کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے اس مرحلے پر پہنچ کر انہیں احساس ہوا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ اپنی دیگر ذمہ داریاں، جیسے شوہر، والد اور بیٹے کے فرائض نبھانے پر توجہ دیں۔

وکرانت نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے مزید کہا کہ 2025ء میں ان کی آخری دو فلمیں ریلیز ہوں گی اور یہ ان کے شاندار کیریئر کا اختتام ہوگا۔ انہوں نے اپنی یادگار فلموں اور مداحوں کی محبت کے لیے سب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ ہمیشہ ان کے مقروض رہیں گے۔

View this post on Instagram

A post shared by Vikrant Massey (@vikrantmassey)

بھارتی میڈیا کے مطابق وکرانت میسی ان دنوں اپنی دو فلموں ’یار جگری‘ اور ’آنکھوں کی گستاخیاں‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو 2025 میں سنیما گھروں کی زینت بنیں گی۔

وکرانت کے ریٹائرمنٹ کے اعلان سے مداح افسردہ ہیں اور کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ بالی ووڈ کے دوسرے عمران خان بن رہے ہیں، جنہوں نے بھی اپنے خاندان کی خاطر جلد فلمی دنیا کو خیرآباد کہا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by IMDb India (@imdb_in)

تاہم کئی مداحوں کا یہ بھی خیال ہے کہ وکرانت اداکاری سے صرف چند سالوں کا بریک لے رہے ہیں اور جلد بڑے پردے پر واپسی کریں گے۔

TAGGED:Featuredآخری دو فلمیں ریلیز ہوں گیبلاک بسٹر فلم ’بارہویں فیل‘ کے اداکاروکرانت میسی کا اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب؛ ڈاکوؤں کی ناکا لگا کر 3 گھنٹوں تک لوٹ مار، خاتون کے ساتھ گینگ ریپ
Next Article انڈر 19 ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ: یو اے ای کو شکست، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا “آلہ” ایجاد کرنےکا بڑا دعویٰ

کیلیفورنیا (ٹیک‌ڈیسک): امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے انہوں نے ایک ایسا تجربہ کیا ہے جس میں دو لوگوں…

October 17, 2024
پاکستان

آزادی صحافت کے خلاف کسی بھی قانون کوقبول نہیں کیاجائیگا،سی پی این ای نے پنجاب حکومت کا ڈی فیمیشن بل مستردکردیا

لاہور(ویب ڈیسک) : کونسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای )نے پنجاب حکومت کی طرف سے بنائے…

May 11, 2024
پاکستان

آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (نجات نیوز): الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس…

January 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

اجے دیوگن، تبو اور امیتابھ کی آنیوالی فلم ’بھولا‘ کا ٹریلر جاری

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ پر دہائیوں سے راج کرنے والے ایکشن ہیرو اجے دیوگن اور خوبرو اداکارہ تبو کی آنے…

March 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?