Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل

Published November 17, 2024
Tags: Featured اسلامی نظریاتی کونسل تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام فتوے پر ردعمل نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل وی پی این حرام
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وی پی این حرام ہے تو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرام ہے۔چند روز قبل اسلامی نظریاتی کونسل نے ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کو حرام قرار دیا تھا جس کے بعد ملک میں اس حوالے سے ایک نئی بحث چھڑ گئی تھی۔دوسری جانب پی ٹی اے نے بڑی تعداد میں غیر رجسٹرڈ وی پی این بلاک کرتے ہوئے وی پی این کی رجسٹریشن آسان بنا دی ہے۔

اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا مجھے تو نہیں پتہ کہ کون سی شرعی کونسل نے فتویٰ دیا ہے، اگر وی پی این حرام ہے تو پھر تو موبائل بھی حرام ہے کیونکہ اس میں وی پی این کے بغیر ہی اتنی چیزیں ہیں دیکھنے کی۔

معروف مبلغ اسلام کا کہنا تھا میرے خیال میں وی پی این کو حرام قرار دینے سے متعلق فتویٰ صحیح نہیں ہے، میرے خیال میں یہ تنگ ذہنی ہے، یہ درست نہیں ہے۔

وی پی این ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک کا مخفف ہے اوریہ ایک ایسے نیٹ ورک کا نام ہے جو صارفین کو پوشیدہ طور پر براؤزنگ کی اجازت دیتا ہے۔

ایسے تمام ممالک جہاں پر انٹرنیٹ صارفین کی سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی ممکن نہیں ہوتی وہاں پر وی پی این کی مدد سے صارفین اپنا مقام تبدیل کرکے ان سوشل میڈیا سائٹس کو استعمال کرسکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسلامی نظریاتی کونسلتو پھر موبائل فون کا استعمال بھی حرامفتوے پر ردعملنامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیلوی پی این حرام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی پریمیئر لیگ: ایف بی ایریا ٹائیگرز کو شکست،ملیر ڈولفنز نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا
Next Article بھارتی ریاست منی پور میں پھر ہنگامے پھوٹ پڑے، انٹرنیٹ سروس معطل، وزرا کے گھروں پر حملے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت کی آئین کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہوں: رضا ربانی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نےکہا ہےکہ اتحادی حکومت کی جانب…

April 17, 2023
پاکستانکاروبار

ڈالر پھر287 روپےکا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار

کراچی (ویب ڈیسک): ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب اسٹاک…

November 8, 2023
پاکستانتازہ ترین

اولین ترجیح متاثرہ علاقوں میں انفرااسٹرکچر کی تعمیر ہے؛ بلاول

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا بیشتر علاقہ اب تک سیلابی پانی میں…

January 10, 2023
پاکستانکاروبار

PIA کا شیڈول بدستور بری طرح متاثر، آج بھی 8 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ڈومیسٹک شیڈول بری طرح متاثر ہے، آج بھی پی آئی…

September 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?