Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وی پی این بند نہیں ہوا، اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی: چیئرمین پی ٹی اے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وی پی این بند نہیں ہوا، اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی: چیئرمین پی ٹی اے
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

وی پی این بند نہیں ہوا، اس کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی: چیئرمین پی ٹی اے

Published November 18, 2024
Tags: Featured بند نہیں ہوا پاکستان میں وی پی این ابھی چل رہا ہے چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی
Share
SHARE

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نےکہا ہے کہ پاکستان میں وی پی این ابھی چل رہا ہے بند نہیں ہوا اور وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمان نےکہا کہ پاکستان میں وی پی این ابھی چل رہا ہے بند نہیں ہوا، وی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی کیونکہ عام آدمی، فری لانسرز اور کمپنیوں کو وی پی این کی ضرورت ہوتی ہے۔

چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ 2016 میں وی پی این رجسٹریشن کی پالیسی بنی تھی، ہم نے وی پی این کی ابھی دوبارہ رجسٹریشن شروع کی ہے اور اب تک 25 ہزار وی پی این کی رجسٹریشن کر چکے ہیں۔

حفیظ الرحمان کا کہنا تھاکہ کوئی آئی ٹی بزنس کررہا ہے اور چاہتا ہے بزنس ڈسٹرب نہ ہو تو وی پی این رجسٹرڈ کریں، اگر وی پی این رجسٹرڈ ہوگا تو پھر کبھی انٹرنیٹ بند نہیں ہوگا، جب کبھی انٹرنیٹ بند کرنا ہوتا ہے تو انڈسٹری کو نقصان ہوتا ہے، اگر وی پی این کی رجسٹریشن ہوگی تو ان کا انٹرنیٹ چلتارہے گا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید بتایا کہ پی ٹی اے نے 5 لاکھ غیراخلاقی سائٹس بلاک کیں، پچھلے اتوار 2 کروڑ پاکستانیوں نےغیراخلاقی سائٹس تک رسائی کی کوشش کی۔

اس موقع پر وزارت آئی ٹی کے ممبر لیگل نے بتایا کہ وی پی این کی بندش کے معاملے پر ہم سے نہیں پوچھا گیا۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وی پی این پیکا ایکٹ کے زمرے میں نہیں آتا۔

TAGGED:Featuredبند نہیں ہواپاکستان میں وی پی این ابھی چل رہا ہےچیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمانوی پی این کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جوبائیڈن نے یوکرین کو دور تک مارکرنیوالے امریکی میزائل استعمال کرنےکی اجازت دیدی
Next Article پاکستان کی عزت سب سے پہلے: چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سندھ کابینہ کی بلدیاتی کونسلز کے لیے مخصوص نشستوں کی منظوری

کراچی (نجات نیوز): سندھ کابینہ نے بلدیاتی کونسلز کے لیے مخصوص نشستوں کی منظوری دے دی. صوبائی کابینہ کے مطابق…

January 6, 2023
پاکستان

مولانافضل الرحمان نجی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں؛ ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان مولانا فضل الرحمان کے…

January 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

مایہ ناز ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ اریگیشن کا ایک بڑا نام اور ماہر آبپاشی اے این جی عباسی انتقال کرگئے. اے این…

November 28, 2023
کھیل

بھارت کا ایشین گیمز 2023 کیلئےکرکٹ ٹیمیں چین بھیجنے سے انکار

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ایک مرتبہ پھر ایشین گیمز 2023 کے لیے…

April 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?