Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تیرےبن جیا جائے نہ: برطانوی میاں بیوی کا 70 سالہ رفاقت کے بعد ایک ساتھ انتقال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > تیرےبن جیا جائے نہ: برطانوی میاں بیوی کا 70 سالہ رفاقت کے بعد ایک ساتھ انتقال
دلچسپ و عجیب

تیرےبن جیا جائے نہ: برطانوی میاں بیوی کا 70 سالہ رفاقت کے بعد ایک ساتھ انتقال

Published September 9, 2024
Tags: Featured ایک دوسرے سے شدید محبت برطانیہ میں ایک شادی شدہ جوڑا محض 24 گھنٹوں کے اندر اندر یکے بعد دیگرے اتقال کرگئے
Share
SHARE

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ میں ایک شادی شدہ جوڑا جو ایک دوسرے سے شدید محبت کرتے تھے، محض 24 گھنٹوں کے اندر اندر یکے بعد دیگرے اتقال کرگئے۔میاں بیوی 68 سال سے شادی کے بندھن میں تھے اور زیادہ وقت ایک دوسرے کے ساتھ ہی گزارتے تھے۔ تاہم حال ہی میں دونوں میاں بیوی 24 گھنٹوں کے اندر اندر انتقال کرگئے۔

عزیز و اقارب کا کہنا ہے کہ 89 سالہ اہلیہ، این بیومونٹ کا انتقال صدمے سے ہوا جب انہیں پتہ چلا کہ ان کا 92 سالہ شوہر فرینک دنیا میں کچھ ہی دیر کے مہمان ہیں۔

این اپنے شوہر سے نسبتاً اچھی صحت میں تھیں، لہٰذا ان کی اچانک موت رشتہ داروں کے لیے ایک بہت بڑا صدمہ ہے۔

جب ان کے شوہر، جو شدید ڈیمنشیا میں مبتلا تھے، کو ان کی اہلیہ کی موت کی خبر دی تو وہ اپنی اہلیہ کے انتقال کی خبر سننے کے بعد انتقال کر گئے۔

TAGGED:Featuredایک دوسرے سے شدید محبتبرطانیہ میں ایک شادی شدہ جوڑامحض 24 گھنٹوں کے اندر اندر یکے بعد دیگرے اتقال کرگئے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی
Next Article ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے: احسن اقبال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پی آئی اے تباہی کے دہانے پر، آج بھی 51 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن کے مالی بحران سے جڑا ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہوسکا، جس…

October 24, 2023
پاکستان

ترازو کا جھکاؤ ایک طرف چلا گیا ہے،اگر یہ نظام انصاف ہے تو ملک کا خدا ہی حافظ ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ آئین نے اداروں کے درمیان پاور کی تقسیم کی، اس…

March 28, 2023
پاکستانکاروبار

خدمات کے احکامات کی خلاف ورزیوں پر بینکوں کیخلاف اسٹیٹ بینک کی کارروائی، جرمانے

کراچی (ویب ڈیسک): رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں اسٹیٹ بینک نے بینکوں پر 8 کروڑ روپے سے…

October 25, 2023
دنیا

عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

عرب لیگ نے لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کرلیا۔…

June 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?