Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیرستان: میر علی میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیرستان: میر علی میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں
پاکستانصحت

وزیرستان: میر علی میں خاتون کے رحم سے 10 کلو وزنی دو رسولیاں نکال لی گئیں

Published February 23, 2024
Tags: Featured بچہ دانی سے 7 اور 3 کلوگرام وزنی 2 رسولیاں نکالیں سرجن ڈاکٹر حمید اللہ داوڑ ک شمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن
Share
SHARE

میر علی -وزیرستان (ہیلتھ ڈیسک): شمالی وزیرستان میں ڈاکٹر ز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے خاتون کے رحم سے 10 کلوگرام وزنی دو رسولیاں نکال لیں۔شمالی وزیرستان کے سب ڈویژن میرعلی کے سرکاری ٹائپ سی اسپتال میں ڈاکٹر نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے خاتون مریضہ کی بچہ دانی سے 7 اور 3 کلوگرام وزنی 2 رسولیاں نکالیں۔

سرجن ڈاکٹر حمید اللہ داوڑ کے مطابق پرائیویٹ کلینک میں مریضوں کے چیک اپ کے دوران عمر رسیدہ غریب شخص نے بہو کے پیٹ میں درد کی شکایت کی اور کہا کہ ڈاکٹروں نے انہیں آپریشن کا ایک لاکھ روپے سے زائد کا خرچہ بتایا ہے اور ان کے پاس اتنی رقم نہیں ہے۔

ڈاکٹر حمیداللہ کے مطابق انہوں نے مریضہ کو میرعلی کے سرکاری اسپتال لانے کا مشورہ دیا جہاں ڈاکٹر حمیداللہ داوڑ نے خاتون کی بچہ دانی سے 10 کلوگرام وزنی 2 رسولیاں اور بچہ دانی کامیاب آپریشن کے ذریعے نکال لیں۔

اسپتال میں ڈاکٹر وحید اللہ وزیر نے بھی 7 کلو گرام وزنی رسولی خاتون مریضہ کے پیٹ سے نکالی۔

سرجن ڈاکٹر حمید اللہ کے مطابق اینستھیزیا ڈاکٹر نور سادے خان، ٹیکنیشن قدیر اللہ اور ٹیکنیکل اسٹاف کی تعاون سے محدو وسائل میں مشکل آپریشن کو کامیاب بنایا جس پر ڈاکٹر اور اسپتال انتظامیہ اللہ تعالی کے شکرگزار ہے۔

TAGGED:Featuredبچہ دانی سے 7 اور 3 کلوگرام وزنی 2 رسولیاں نکالیںسرجن ڈاکٹر حمید اللہ داوڑ کشمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد کو شکست دیکر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی
Next Article بیرسٹر گوہر ناکام رہے، چیئرمین کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے؛ شیر افضل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

جنوبی افریقا کو 243 رنز سے شکست،بھارت کی مسلسل 8ویں فتح، کوہلی کا نیا ریکارڈ

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ کے 37 ویں میچ میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقا کو 243…

November 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

صومالیہ اور یمن کا پاسپورٹ بھی پاکستان سے بہتر قرار، ہینلے اینڈ پارٹنرز نے فہرست جاری کردی

سنگاپور (ویب ڈیسک): دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک ایشیائی ملک سب سے اوپر جبکہ پاکستان نچلے…

November 4, 2024
پاکستانتازہ ترین

دیامر :مسافر بس اور کارمیں ٹکر، کھائی میں گرگئیں، 30 افراد جاں بحق

کراچی (ویب ڈیسک): دیامر میں مسافربس اور کار ٹکرانے کے بعد کھائی میں گرگئیں جس کے نتیجے میں 30 افراد…

February 7, 2023
دنیا

عالمی جنگی جنون:2022میں2100ارب ڈالرکااسلحہ فروخت،انڈیاٹاپ پر

کراچی (ویب ڈیسک): بھارتی جنگی جنون میں گزشتہ برسوں میں کوئی کمی نہیں آئی اور وہ 2018 سے 2022 کے…

March 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?