Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے،ہم پارلیمنٹ اوراس سے باہربھی مشکلات پیداکرسکتے ہیں:مولانا کی وارننگ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے،ہم پارلیمنٹ اوراس سے باہربھی مشکلات پیداکرسکتے ہیں:مولانا کی وارننگ
پاکستان

ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے،ہم پارلیمنٹ اوراس سے باہربھی مشکلات پیداکرسکتے ہیں:مولانا کی وارننگ

Published March 8, 2024
Tags: Featured پارلیمنٹ میں نہیں پارلیمنٹ سےباہربھی مشکلات جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
Share
SHARE

لاہور (ویب‌ڈیسک) : جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ کہ ہم صرف پارلیمنٹ میں نہیں پارلیمنٹ سےباہربھی مشکلات پیداکرسکتے ہیں۔لاہور میں جے یو آئی پنجاب کے جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ میری جماعت کو کہاجاتا ہےکہ فلاں امیدوارکو ہمارے حق میں بٹھاؤ، ہمارے امیدواروں سے پیسےمانگے جاتے ہیں، اگر ہم نے ثبوت پیش کیے تو آپ کے لیےکوئی جائے پناہ نہیں بچے گی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم صرف پارلیمنٹ میں نہیں پارلیمنٹ سےباہربھی مشکلات پیداکرسکتے ہیں، ہمیں اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دو، ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا۔

انہوں نے مزید کہا کہ دھاندلیوں سے پارلیمنٹ بنتی رہےگی تو پارلیمنٹ اپنی اہمیت کھوبیٹھےگی، ہمیں جمہوریت کےمطابق تسلسل سے چلنے کیوں نہیں دیا جارہا۔

سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف سےکہا اپوزیشن میں آجائیں، کہیں ہماری تحریک کا نشانہ آپ نہ بن جائیں، پارلیمنٹ کی حیثیت نمائشی ادارےکی ہے اور جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے، ہم جمہوریت کو کفر قرار دینے والوں سے لڑرہے ہیں، ہمیں دیوار سے لگایا جارہا ہے، بہت سی پارٹیوں کو میدان کی جلدی ہےلیکن آپ کوپتاہے میدان ہماراہوتاہے۔

امریکا سے متعلق بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نےکہا کہ امریکا افغانستان اور فلسطین میں اپنےکردارکے بعد کس منہ سے انسانی حقوق کی بات کرتا ہے، امریکا کو معلوم ہے یہی لوگ ہمارے لیے مشکل پیدا کرسکتے ہیں، ہمارا منشور ہے کہ ہم محکوم لوگوں کی آواز بنتے ہیں۔

TAGGED:Featuredپارلیمنٹ میں نہیں پارلیمنٹ سےباہربھی مشکلاتجمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آرمی ایکٹ میں ترمیم ہوگی، 9 مئی کے حملہ آوروں اورمنصوبہ سازوں کو معافی نہیں ملے گی
Next Article مائیک ٹائیسن کی رنگ میں‌واپسی،57سالہ لیجنڈری باکسر 30 سال چھوٹےجیک پال سے مقابلہ کرینگے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سپریم کورٹ نے سندھ میں حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے حلقہ بندیوں سے متعلق معاملہ واپس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔سپریم کورٹ میں…

August 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

اداکاری نہ کرنیکی وجہ اسکرپٹ یا پروجیکٹس سے مطمئن نہ ہونا ہے؛ماہ نوربلوچ

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سدا بہار اور ماضی کی مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے حالیہ دور…

April 29, 2023
کھیل

پہلا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف

میلبرن (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو…

November 4, 2024
صحت

کینسر کی تشخیص اب پیشاب کے ٹیسٹ سے ممکن ہوسکے گی

(ہیلتھ ڈیسک): پھیپھڑوں کا کینسر دنیا بھر میں سرطان کی سب سے عام قسم ہے جس سے ہر سال لاکھوں…

December 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?