Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے: بلاول
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے: بلاول
پاکستان

ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے: بلاول

Published April 5, 2023
Tags: Featured ان ہی عدالتوں نے قائد عوام کو پھانسی پر چڑھایا ججز کو غیرت نہیں آئی ججز مشرف کےساتھ ملی بھگت
Share
SHARE

خیرپور میرس (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نہیں مانتے کہ ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے۔خیر پور میں ایک تقریب سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ ادارے میں چند افراد ضد پر اتر آئے ہیں، سیاست کر رہے ہیں،اگر سیاست کرنی ہے تو تیاری پکڑیں ہم اپ کا سیاست میں مقابلہ کریں گے، ان کٹھ پتلیوں کو جواب دیں گے، تخت لاہور میں بیٹھ کر ان غیر جمہوری قوتوں کو جواب دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ان ہی عدالتوں کی وجہ سے قائد عوام کو پھانسی پر چڑھایا گیا، انہیں شرم نہیں آئی، خیال نہیں آیا، ہم نہیں مانتے کہ اس ملک میں کوئی انصاف کا ادارہ ہے، آج تک کسی جج نےشہید ذوالفقار علی بھٹو کا کیس نہیں سنا، ججز جو مشرف کےساتھ ملی بھگت کر کے 11 سال کی آمریت کی اجازت دیتے ہیں، جب بےنظیر شہید ہوئیں تو ججز کو غیرت نہیں آئی کہ انہیں انصاف دیں۔

آج گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں پاکستان کے پہلے پھیپڑوں کی پیوندکاری کے شعبے کاافتتاح اورملک کی پہلی ہیلتھ سٹی اورپبلک فارماسوٹیکل انڈسٹری کے منصوبے کاسنگ بنیاد رکھا، جس کی بدولت پاکستان کے عوام کومہنگا ترین علاج بلکل مفت اورادویات کی درآمدات پراربوں روپے کی بچت بھی ہوگی۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گمبٹ میں پاکستان کے پہلے پھیپھڑوں کی پیوندکاری کے شعبے کا افتتاح کردیا، اس موقع پر انھوں نے ملک کی پہلی ہیلتھ سٹی اور پہلی فارما سوٹیکل انڈسڑی کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔@BBhuttoZardari pic.twitter.com/5NkSCK8vYB

— PPP (@MediaCellPPP) April 5, 2023

بلاول نے کہا کہ میں عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے تیار ہوں، نہ میں اپنے نانا اور نہ ہی والدہ کو انصاف دلاسکا، عمران خان اور سابق اسٹیبلشمنٹ مانتی ہے کہ انہوں نے آئین پر ڈاکہ مارا۔

TAGGED:Featuredان ہی عدالتوں نے قائد عوام کو پھانسی پر چڑھایاججز کو غیرت نہیں آئیججز مشرف کےساتھ ملی بھگت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں امن امان صوفیوں اور ولیوں کی وجہ سے ہے؛ وزیر اعلیٰ
Next Article 3رکنی بینچ فیصلہ،وزیراعظم کاکل قومی اسمبلی میں قرارداد لانےکااعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

الیکشن کی تاریخ پر اتفاق نہ ہوسکا، ایکشن کیلیے PTI سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں ملک بھر میں انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے میں پاکستان تحریک…

May 4, 2023
پاکستانصحت

پختونخوا میں پولیو ٹیموں پرحملوں سےمتعلق CTD رپورٹ سامنے آگئی، 2 شدت پسند تنظیموں کی نشاندہی

پشاور (ہیلتھ ڈیسک): محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کے پی کی رپورٹ کے مطابق رواں سال انسداد پولیو ٹیموں…

June 9, 2024
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف شرائط: گیس 50 فیصد اور بجلی 4 روپے فی یونٹ تک مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کو آئندہ مالی سال کے لیے 12؍ جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس…

July 3, 2023
پاکستان

حکومتی کوششیں ناکام، آئینی ترامیم غیر معینہ مدت تک مؤخر، عرفان صدیقی کی تصدیق

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): حکومتی وفود کی رات گئے آنیاں جانیاں، رابطے اور جوڑ توڑ سب ناکام ہوگئے اور آئینی ترامیم…

September 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?