Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے، چیف جسٹس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے، چیف جسٹس
پاکستان

معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں، مداخلت نہیں کرینگے، چیف جسٹس

Published June 5, 2023
Tags: Featured چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے، مداخلت نہیں کریں گے۔

کے الیکٹرک کی نجکاری سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے۔ معاشی معاملات میں ہماری مہارت نہیں ہے۔

چیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل رشید رضوی سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ چاہیں تو متعلقہ ہائی کورٹ سے رجوع کر سکتے ہیں۔ ویسے بھی پارلیمنٹ نے آرٹیکل 184کی شق 3 سے متعلق 2 قوانین بنائے ہیں۔ پرانے مقدمات اس لیے سماعت کے لیے مقرر کر رہے ہیں تاکہ دیکھ سکیں لائیو ایشو ہے؟۔

ایڈووکیٹ صلاح الدین نے عدالت کو بتایا کہ کے ایس سی لیبر یونین کے خلاف درخواست بھی آئی ہے، جس پر جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ وہ کیس اس وقت ہمارے سامنے نہیں ہے۔

درخواست گزار کے وکیل نے استدعا کی کہ کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کی جائے، جس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ آئندہ ہفتے چھٹیاں شروع ہو رہی ہیں، ججز دستیاب نہیں ہوں گے۔ آئندہ ہفتے ججز متعلقہ رجسٹریوں میں ہوں گے۔ آپ ہدایات لے لیں، کل کیس سنیں گے۔ کے الیکٹرک کی نجکاری کو 18 سال ہو چکے ہیں۔

عدالت نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی۔

TAGGED:Featuredچیف جسٹس نے درخواست گزار کے وکیل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے: وزیراعظم
Next Article میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں: بلاول
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترینکھیل

پی ایس ایل 2023 : پہلا میچ13 فروری اور فائنل19 مارچ کو ہوگا

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت…

January 4, 2023
صحت

کینسر، دل کے مریضوں کیلیےخوشخبری:جلد ویکسین تیارہونےکاامکان

میساچوسیٹس (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دہائی کے آخر تک کینسر اور دل کے مرض کے لیے…

April 10, 2023
انٹرٹینمنٹ

طوبی انور کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا

دبئی (شوبز ڈیسک): معروف اداکارہ طوبی انور کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ طوبی انور نے…

September 28, 2023
دنیا

“دنیا میں‌کیا ہونیوالا ہے؟”: دنیا بھر میں تعینات امریکی جرنیل ہنگامی طور پر پینٹاگون طلب

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے دنیا بھر میں تعینات اعلیٰ فوجی افسران کو اگلے ہفتے ورجینیا…

September 28, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?