Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “دنیا میں‌کیا ہونیوالا ہے؟”: دنیا بھر میں تعینات امریکی جرنیل ہنگامی طور پر پینٹاگون طلب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > “دنیا میں‌کیا ہونیوالا ہے؟”: دنیا بھر میں تعینات امریکی جرنیل ہنگامی طور پر پینٹاگون طلب
دنیا

“دنیا میں‌کیا ہونیوالا ہے؟”: دنیا بھر میں تعینات امریکی جرنیل ہنگامی طور پر پینٹاگون طلب

Published September 28, 2025
Tags: Featured امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ دنیا بھر میں تعینات اعلیٰ فوجی افسران محکمہ دفاع کا نام بدل کر ’’محکمہ جنگ‘‘ رکھنے کی تجویز ورجینیا کے کوانٹیکو میں ایک غیر معمولی اجلاس کے لیے طلب
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے دنیا بھر میں تعینات اعلیٰ فوجی افسران کو اگلے ہفتے ورجینیا کے کوانٹیکو میں ایک غیر معمولی اجلاس کے لیے طلب کر لیا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس اچانک اجلاس کے باعث کئی سینئر افسران کے طے شدہ شیڈول متاثر ہوئے ہیں۔ بعض افسران ہزاروں فوجیوں کی کمان کرتے ہیں اور ان کے شیڈول کئی ہفتے پہلے طے ہوتے ہیں۔یہ واضح نہیں کہ وزیرِ جنگ نے کم وقت کے نوٹس پر افسران کو کیوں بلایا ہے، تاہم امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اتنے زیادہ سینئر افسران کا ایک ساتھ جمع ہونا غیر معمولی تصور کیا جا رہا ہے۔

پینٹاگون کے ترجمان نے صرف اتنا کہا کہ وزیرِ جنگ آئندہ ہفتے اپنے فوجی رہنماؤں سے خطاب کریں گے، مگر اجلاس کے مقاصد یا شرکا کی تعداد ظاہر نہیں کی گئی۔

خیال رہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر محکمہ دفاع کا نام بدل کر ’’محکمہ جنگ‘‘ رکھنے کی تجویز بھی کانگریس کے سامنے ہے۔

امریکا کے فوجی دنیا بھر میں تعینات ہیں، جن میں جاپان، جنوبی کوریا اور مشرقِ وسطیٰ شامل ہیں۔ اس اچانک طلبی پر ماہرین کا کہنا ہے کہ اجلاس معمولی بھی ہو سکتا ہے لیکن وضاحت کی کمی سے غیر یقینی ضرور پیدا ہوئی ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی وزیرِ دفاع پیٹ ہیگسیتھدنیا بھر میں تعینات اعلیٰ فوجی افسرانمحکمہ دفاع کا نام بدل کر ’’محکمہ جنگ‘‘ رکھنے کی تجویزورجینیا کے کوانٹیکو میں ایک غیر معمولی اجلاس کے لیے طلب
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینیڈا: نیش کپ اسکواش ٹورنامنٹ میں مصر کو شکست دیکر پاکستاں نےجیت لیا
Next Article بانجھ پن کا شکار امریکی گلوکارہ سلینا گومز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

کراچی:دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدرکا وزیر اعلیٰ‌ہاؤس میں خطاب

کراچی(ویب ڈیسک): ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم…

April 24, 2024
صحت

باغبانی- صحت کے لئے سب سے زیادہ مفید مشغلہ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پھولوں اور پودوں سے بھرا گھر کسی بھی عام جگہ کے حسن میں اضافہ کردیتا ہے لیکن…

June 26, 2023
پاکستانکاروبار

PIA کا خسارہ قومی شرمندگی کا باعث: عدم ادائیگی پر کینیڈا آپریشن بند ہونیکا امکان

ٹورانٹو - کراچی (ویب ڈیسک): سنگین مالی مسائل کا شکار پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کا کینیڈا کے…

October 4, 2023
پاکستان

سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل کے بعد سینئر وزیرشرجیل انعام میمن سے ایکسائز ،…

November 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?