Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزن گھٹانے والے مصنوعی میٹھےکیمیکلز مضر صحت ہیں؛ WHO
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > وزن گھٹانے والے مصنوعی میٹھےکیمیکلز مضر صحت ہیں؛ WHO
صحت

وزن گھٹانے والے مصنوعی میٹھےکیمیکلز مضر صحت ہیں؛ WHO

Published May 16, 2023
Tags: Featured دل کی بیماری کا رسک بڑھاتا ہے مصنوعی میٹھے کیمیکلز وزن گھٹانے میں قطعاً مددگار نہیں
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو مضر صحت قرار دے دیا۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مصنوعی میٹھے کیمیکلز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کے مطابق مصنوعی میٹھے کیمیکلز وزن گھٹانے میں قطعاً مددگار نہیں ہیں، مصنوعی میٹھےکیمیکلز کا استعمال دل کی بیماری کا رسک بڑھاتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہناہےکہ مصنوعی میٹھےکیمیکلز کا استعمال ٹائپ 2 ذیابیطس کا رسک بھی بڑھاتا ہے جب کہ ان کی کوئی غذائی افادیت نہیں ہے۔

TAGGED:Featuredدل کی بیماری کا رسک بڑھاتا ہےمصنوعی میٹھے کیمیکلز وزن گھٹانے میں قطعاً مددگار نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے
Next Article جلاؤ گھیراؤ میں ایجنسیوں کے اہلکار ملوث ہونیکے ثبوت موجود ہیں؛PTI
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

ایران اسرائیل جنگ کےخطرات: امریکا کا اسرائیل کو اینٹی میزائل سسٹم دینے پر غور

واشنگٹن (ویب ڈیسک): مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں ایران اور اسرائیل کے درمیان باقائدہ جنگ کا خطرہ…

October 13, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کا احتجاج؛ برہان انٹرچینج اور ڈی چوک پر پولیس کی شیلنگ، متعدد کارکنان گرفتار

(ویب ڈیسک): اسلام آباد / راولپنڈی: ڈی چوک میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر انتظامیہ نے اسلام آباد آنے…

October 4, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

وی پی این حرام تو موبائل بھی حرام ہے: اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر طارق جمیل کا ردعمل

کراچی (ویب ڈیسک): نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا…

November 17, 2024
کھیل

ICCورلڈکپ شیڈول کا اعلان: پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہوگا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹ ورلڈ کپ کے آفیشل شیڈول کا اعلان کر دیا۔ایونٹ…

June 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?