Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے ، آسٹریلوی تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے ، آسٹریلوی تحقیق
سائنس و ٹیکنالوجی

وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے ، آسٹریلوی تحقیق

Published February 21, 2023
Tags: Featured بحری حیاتیات داں تنہائی کی صدائیں ریبیکا ڈنلوپ گیت نما آواز ہمپ بیک وہیل
Share
SHARE

برسبن (ٹیک ڈیسک): ماہرین نے کہا ہے کہ بالخصوص ہمپ بیک وہیل، جب تنہا ہوتی ہیں تو وہ گیت نما آواز خارج کرتی ہے۔ اب یہ ہوا ہے جیسے جیسے ان کی آبادی بڑھ رہی ہے ویسے ویسے ان کی آوازیں بھی کم ہونے لگی ہیں۔آسٹریلوی بحری حیاتیات داں، ریبیکا ڈنلوپ گزشتہ 20 برسوں سے گریٹ بیریئر ریف نامی مرجانی چٹانوں کے سلسلے میں ہمپ بیک وہیل کا مطالعہ کر رہی ہیں۔ ان کہنا ہے کہ ہمپ بیک وہیل کے تجارتی پیمانے پر شکار رکنے کے بعد ان کی آبادی میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے لیکن اسی اضافے کے ساتھ ان کی آوازیں یا تنہائی کی صدائیں بھی بند ہوگئی ہیں۔

جامعہ کوئنس لینڈ میں مزید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ جب ہمپ بیک وہیل کی تعداد بہت کم ہوگئی تھی تب ہم ان کی بہت آوازیں سنا کرتے تھے۔ یہ آوازیں زیرِ آب حساس مائیکروفون سے ریکارڈ کی جاتی رہی تھیں۔

A new study suggests those melancholy tunes sung by humpback whales may really be a sign of loneliness. https://t.co/JoEffn3c1N

— The Seattle Times (@seattletimes) February 17, 2023

1960 میں وہ وقت بھی آیا کہ جب ہمپ بیک وہیل کی تعداد صرف 200 رہ گئی۔ یہ وہ دور تھا کہ جب وہیل کی آوازیں سب سے زیادہ ریکارڈ کی گئیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح وہیل اپنے ساتھی یا جنسی ملاپ کے لیے مخالف جنس کو پکارتی تھیں۔ اب وہیل کی بحالی سے ہمپ بیک وہیل کی تعداد 27000 پہنچ چکی ہے اور اسی تناسب سے ان کی آوازیں بھی کم ہوئی ہیں۔

A new study suggests those melancholy tunes sung by humpback whales really may be a sign of loneliness.

The good news? They’re singing less as their numbers rebound, scientists say. https://t.co/ygUZXWMP4K

— The Associated Press (@AP) February 16, 2023

یہ پہلا مطالعہ ہے کہ جس میں وہیل کی آوازوں اور ان کی تنہائی کے درمیان تعلق سامنے آیا ہے۔

TAGGED:Featuredبحری حیاتیات داںتنہائی کی صدائیںریبیکا ڈنلوپگیت نما آوازہمپ بیک وہیل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹیم سیل تھراپی سےایچ آئی وی، ایڈز کا مریض شفایاب
Next Article وہیل مچھلی تنہائی میں گیت گنگناتی ہے، آسٹریلوی حیاتیات دان کی تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

1 لاکھ 12 ہزار روپےقیمت میں‌ فروخت ہونیوالی چارپائی

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکہ میں آن لائن اسٹور پر چارپائی کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 168 روپے میں فروخت…

May 13, 2023
کاروبار

گھبرانا نہیں ہے؛ پیٹرولیم کی قلت کاامکان نہیں؛ وزارت پیٹرولیم

وزارت پیٹرولیم نے دعویٰ کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی امکان نہیں۔ وزارت پیٹرولیم کے اعلامیے کے…

January 22, 2023
دلچسپ و عجیب

جاپان میں‌کسی شہری کی کمر مخصوص سائزسےبڑھ جانے پر قانونی کارروائی کا قانون

جاپان (ویب ڈیسک): جاپان میں مُٹاپے کی حد مقرر ہے۔ 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی کمر کا…

August 5, 2025
پاکستان

امتحانات پھر خطرے میں : کراچی میں پھر کل سےیکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی (ویب ڈیسک): محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بدھ سے یکم جون تک ہیٹ ویو کی پیش گوئی کردی۔تازہ…

May 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?