Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریںگے: خرم دستگیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریںگے: خرم دستگیر
پاکستان

عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریںگے: خرم دستگیر

Published May 1, 2023
Tags: Featured اب بہتری کا وقت ہے جوسیاسی قیمت ادا کرنی تھی کر دی غریب پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہوں گی، عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہوں گے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے خرم دستگیر نےکہا کہ عمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گے، بجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا۔

انہوں نے کہا جوسیاسی قیمت ادا کرنی تھی کر دی، اب بہتری کا وقت ہے،کسی دباؤ کے تحت حکومتیں ختم نہیں کی جاتیں۔

TAGGED:Featuredاب بہتری کا وقت ہےجوسیاسی قیمت ادا کرنی تھی کر دیغریب پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائے گا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ٹی آئی کو اجازت مل گئی، ریلی کی قیادت خود کروں گا؛ عمران خان
Next Article آڈیو لیکس نے ثاقب نثار کا کردار بے نقاب کر دیا: رانا ثنااللہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 3.9 ریکارڈ

کراچی: صوبہ سندھ کے علاقے نینگ شریف کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق…

March 6, 2023
پاکستان

کراچی:آبادی پر گر کر تباہ ہونے والے طیارہ حادثے کی فائنل رپورٹ چار سال بعد جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ائیر کرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ نے پی آئی اے کی پرواز 8303 کے حادثے کے تقریبا…

February 25, 2024
پاکستانکاروبار

آج ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں‌ہوگی کمی یا اضافہ، جانیے!

کراچی (ویب ڈیسک): یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع کے…

May 31, 2023
انٹرٹینمنٹ

’بطور ماں بچوں کی تکلیف نہیں دیکھ سکتی‘ میڈونا کی پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنیکی اپیل

نیویارک (شوبز ڈیسک: معروف امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا نے پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل کردی۔امریکی گلوکارہ…

August 12, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?