Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی

Published May 22, 2023
Tags: Featured جعلسازیوں سے بچ سکتےہیں دھوکا دہی کےلیے استعمال کرتےہیں
Share
SHARE

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): بھارت میں حال ہی میں بڑے پیمانے پر ہونے والی واٹس ایپ مس کال جعلسازی ایک بڑا سائبر خطرہ بن گئی ہے۔ ایک عام شخص کا بین الاقوامی نمبر سے مس کال موصول ہونا اس کو تجسس میں مبتلا کرتے ہوئے اس نمبر پر واپس کال یا میسج کرنے پر مجبور کر سکتا ہے۔ماہرین کے مطابق جعلساز لوگوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر اپنے دام میں پھنساتے ہیں۔ جعلسازوں کا بنیادی مقصد صارفین کو دھوکا دے کر ان سے خفیہ معلومات حاصل کرنا ہوتا ہے۔ یہ معلومات ملنے کے بعد جعلساز اس کو یا تو ثالثی فریق کو فروخت کردیتے ہیں یا دھوکا دہی کےلیے استعمال کرتےہیں۔

بین الاقوامی نمبر سے واٹس ایپ مس کال یا واٹس ایپ میسج کے ذریعے اس جعلسازی کی شناخت کرنا کافی آسان ہے۔

صارفین درج ذیل لائحہ عمل اپنا کر اس قسم کی جعلسازیوں سے بچ سکتےہیں:

واٹس ایپ پر کثیر جہتی تصدیق آن کرنے سے اکاؤنٹ تک رسائی میں سیکیورٹی کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ جن ایپلیکیشنز میں کثیر جہتی تصدیق کا عمل موجود ہوتا ہے وہاں اعلیٰ سیکیورٹی یقینی ہوتی ہے۔

صارفین کو مشکوک نمبروں سے آنے والی کالز کو نظر انداز، بلاک اور رپورٹ کرنا چاہیئے۔

صارفین کو سوشل میڈیا اور مواصلاتی ایپلی کشن پر کیے جانے والے تازہ ترین دھوکوں سے باخبر رہنا چاہیئے تاکہ جعلسازوں کی نِت نئی تکنیک سے بچا جاسکے۔

صارفین اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ ایپ یا فون کے آپریٹنگ سسٹم کا تازہ ترین ورژن استعمال کر رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredجعلسازیوں سے بچ سکتےہیںدھوکا دہی کےلیے استعمال کرتےہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہین آفریدی اور شاداب کاؤنٹی کرکٹ کیلئے انگلینڈ روانہ
Next Article بیٹے کی رہائی کیلئے شاہ رخ خان کی افسرسسمیر سےگفتگو لیک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

غزہ میں بارودی سرنگ کے حملے میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا

(ویب ڈیسک): غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں اسرائیلی فوج کا کرنل مارا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مارے…

October 21, 2024
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے لمبے اور چھوٹے قد والی خواتین کی پہلی بار ملاقات

(ویب ڈٰیسک): بیسویں سالانہ گنیز ورلڈ ریکارڈز ڈے کے موقع پر لندن میں پہلی بار دنیا کی سب سے لمبے…

November 24, 2024
پاکستان

پاکستان میں دہشتگردی میں افغانستان سے لائے گئے امریکی اسلحے کے مزید ثبوت سامنے آگئے

(ویب ڈیسک): راولپنڈی: پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت…

December 31, 2023
کھیل

کراچی: دلچسپ مقابلےکے بعد زلمی کی کنگز کو 2 رنز سےشکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں…

February 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?