Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوڈان میں خانہ جنگی: پُرہجوم بازار میں بمباری 23 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > سوڈان میں خانہ جنگی: پُرہجوم بازار میں بمباری 23 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی
دنیا

سوڈان میں خانہ جنگی: پُرہجوم بازار میں بمباری 23 افراد ہلاک، 40 سے زائد زخمی

Published October 13, 2024
Tags: Featured پُرہجوم بازار میں بمباری خانہ جنگی کے شکار سوڈان کے دارالحکومت
Share
SHARE

خرطوم (ویب ڈیسک): خانہ جنگی کے شکار سوڈان کے دارالحکومت میں ایک پُرہجوم بازار میں بمباری میں 23 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بازار حکومت مخالف نیم فوجی دستے ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے مرکزی کیمپ کے قریب واقع ہے اور مبینہ طور پر حکومتی فوج نے اسے نشانہ بنانا چاہا تھا۔سوڈان کی فوج کی جانب سے اس حملے کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی تاہم حریف فورس کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز شیئر کی گئیں جس میں تباہی دکھائی گئی ہے۔

ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں سے 7 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

خیال رہے کہ سوڈان میں سیاسی بحران کے دوران فوج اور نیم فوجی دستے کے درمیان شروع ہونے والی طاقت اور اختیار کی جنگ طول پکڑ گئی ہے۔

دونوں جانب سے ایک دوسرے پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں ہونے والی زیادہ تر ہلاکتیں نہتے شہریوں کی ہوتی ہیں۔ مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

TAGGED:Featuredپُرہجوم بازار میں بمباریخانہ جنگی کے شکارسوڈان کے دارالحکومت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری
Next Article مولانا فضل الرحمان کا پی ٹی آئی سے رابطہ، 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر استقبال

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، جہاں وہ یواے ای کی قیادت…

January 12, 2023
پاکستانکاروبار

90 ارب کا ریونیو شارٹ فال، منی بجٹ آنے کا امکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) کو رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی میں درپیش 90…

October 13, 2024
کھیل

پشاور نے اسلام آباد کو 12 رنز سےہراکر PSL سے باہر کردیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پشاور نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد کو 12 رنز سے ہرا کر پی ایس…

March 17, 2023
پاکستان

چاہے اقوام متحدہ اور او آئی سی سے قرارداد پاس کرادیں، الیکشن 8 فروری کو ہی ہوںگے: بلاول

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چاہے اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون…

January 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?