Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بابر اعظم نے ٹیم کے نمبر ون بننے پر خاص مبارکباد کسے دی؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بابر اعظم نے ٹیم کے نمبر ون بننے پر خاص مبارکباد کسے دی؟
کھیل

بابر اعظم نے ٹیم کے نمبر ون بننے پر خاص مبارکباد کسے دی؟

Published May 6, 2023
Tags: Featured کپتان نے کہا کبھی بولنگ حاوی ہوتی ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں نمبر ون بننے والی ٹیم کا کپتان ہوں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں بابر اعظم کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کو نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں،پلیئرز کو خاص مبارکباد کہ جن کی وجہ سے ہم نمبر ون بنے۔

کپتان نے کہا کہ پلیئرز نے مختلف اور مشکل حالات میں پرفارم کیا جس سے حوصلہ بڑھا،نمبر ون بننے سے ٹیم کو اعتماد ملے گا، بطور کپتان پلیئرز کو اعتماد دینے کی کوشش کرتا ہوں، پلیئرز کو کہتا ہوں کہ آپ بہترین ہیں اس لیے یہاں ہیں۔

بابر اعظم نے کہا ہر پلیئر ایک دوسرے کی پرفارمنس سے خوش ہوتا ہے،اگر کسی ایک سے پرفارم نہ ہو تو اس کو کوور کرتے ہیں، ڈریسنگ روم کو منفی باتوں سے دور رکھتے ہیں،ٹیم نے بڑا ہدف عبور بھی کیا اور کم ٹوٹل کا دفاع بھی کیا۔

کپتان نے کہا کبھی بولنگ حاوی ہوتی ہے تو کبھی بیٹنگ میچ نکالتی ہے، ٹیم کا اچھا کمبینیشن ہے۔

TAGGED:Featuredکپتان نے کہا کبھی بولنگ حاوی ہوتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ
Next Article قرض، سود اور صوبوں کا حصہ دینے کے بعد مرکز کو خسارہ، مالی آپریشن کی تفصیلات جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

تازہ تریندلچسپ و عجیب

پنجاب میں جِن نکالنے کے نام پرعاملہ نے خاتون کو جلا دیا

فیصل آباد میں جِن نکالنے کے نام پر جعلی عاملہ نے خاتون کا چہرہ اور جسم کوئلوں سے جلا دیا۔…

December 21, 2022
پاکستان

خونی ڈمپر کراچی کے بعد ٹھٹہ پہنچ گئے: ٹھٹہ سجاول روڈ پر 3 افراد کو کچل دیا

ٹھٹھہ (ویب ڈیسک): خونی ڈمپر حادثے میں 3 معصوم جانوں کی بازی ہار گئے۔10 روز میں ایک ہی مقام پر…

August 17, 2025
پاکستانکاروبار

کراچی: فیلڈ مینٹیننس کے نام پر پھر گیس سپلائی معطل کرنے کا عندیہ

کراچی (ویب ڈیسک): گیس فیلڈ مینٹیننس کے باعث کراچی میں کل سے 27 اگست تک گیس سپلائی متاثر ہونے کا…

August 11, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آئی فون 15 کے سافٹ ویئر مسائل جلد دور کرنے کی ایپل کی یقین دہانی

کراچی (ٹیک ڈیسک): آئی فون 15 خریدنے والوں نے اس کے سافٹ ویئر سمیت فون کے گرم ہونے کی شکایت…

October 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?