Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اورٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اورٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیار
کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اورٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیار

Published April 2, 2024
Tags: Featured ٹی20 ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں سلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروع نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز
Share
SHARE

اسلام‌آباد (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی20 ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں پر سلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروع کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق کاکول اکیڈمی کے ٹرینرز کی حتمی فٹنس رپورٹ ملنے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان 5 اپریل تک کردیا جائے گا۔اسی طرح ورلڈکپ کیلئے 20 سے 21 رکنی پول آف پلیئرز کی فہرست کو فائنل کرنے کے بعد حتمی منظوری کیلئے پی سی بی چیئرمین کے حوالے کیا جائے گا۔نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے بعد قومی ٹیم کو آئرلینڈ اور انگلینڈ میں ٹی20 میچز کھیلنے جانا ہے۔

پاکستانی کرکٹ بورڈ کو ورلڈکپ کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں کی فہرست یکم مئی تک آئی سی سی کو جمع کروانی ہے، قواعد کے تحت 25 مئی تک اسکواڈ میں تبدیلی ممکن ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پول آف پلیئرز میں پی ایس ایل میں عمدہ پرفارمنس پر اوپنر عثمان خان کو رکھا جارہا ہے۔ ریٹائرمنٹ واپس لینے والے فاسٹ بولر محمد عامر اور آل راونڈر عماد وسیم کا نام بھی مجوزہ لسٹ میں شامل ہے۔

فاسٹ بولر حارث رؤف کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے زیر غور نہیں لایا گیا تاہم وہ آئرلینڈ، انگلینڈ اور ورلڈکپ کے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ اسی طرح فخر زمان کی فٹنس رپورٹ کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔

کیینگ میں محمد رضوان کے ساتھ اعظم خان ممکنہ پول آف پلیئرز کا حصہ بنے ہیں۔نوجوان اسپنر ابرار احمد اور اسامہ میر بھی شاداب خان کے ساتھ اسپن بولنگ کی قوت میں اضافہ کریں گے۔

سلیکٹرز نے باہمی مشاورت سے جو فہرست ترتیب دی ہے اس میں کپتان بابراعظم، عثمان خان، صائم ایوب، فخر زمان، صاحبزادہ فرحان، سلمان علی آغا، افتخار احمد، اعظم خان، محمد رضوان، عماد وسیم، اسامہ میر، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، وسیم جونیئر، عامر جمال، حارث رؤف، محمد عامر فخر زمان، عباس آفریدی اور زمان خان شامل ہیں۔

ان ہی پول آف پلیئرز میں سے ہی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز اور آئَندہ میچز کے لیے ٹیموں کا انتخاب ہوگا۔

TAGGED:Featuredٹی20 ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوںسلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروعنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان بہترین اداکار ہیں، لوگ اداکاری کے بجائے اُن کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، ہدایتکار علی عباس ظفر
Next Article 8 اور 9 اپریل کے درمیان مکمل سورج گرہن ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں‌دیگا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کمسن ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کیس: ایس ایچ اواورڈاکٹر گرفتار

خیرپور (ویب ڈیسک): رانی پور میں 10 سال کی ملازمہ کی مبینہ تشدد سے ہلاکت کیس میں لاپرواہی برتنے پر…

August 17, 2023
دنیا

فلپائن: فیری میں آگ لگنے سے 31افراد ہلاک، 230 افراد کو بچا لیا گیا

زمبونگا (ویب ڈیسک): فلپائن میں فیری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ ریسکیو آپریشن…

March 31, 2023
دلچسپ و عجیب

تیندوے پر بندروں کا حملہ، تیندوا دم دباکر بھاگ نکلا

جنوبی افریقا (ویب ڈیسک): جنوبی افریقا کے ایک جنگل میں تیندوے کی 50 بندروں سے لڑائی سوشل میڈیا پر وائرل…

August 15, 2023
پاکستان

سٹی کورٹ میں ’غنڈہ گردی‘ کرنے پر علی زیدی، حلیم عادل کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں علی حیدر زیدی، حلیم عادل شیخ اور دیگر پارٹی…

May 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?