Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جان وک کو ڈائن کہہ کر کیوں مخاطب کیا جاتا ہے ؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > جان وک کو ڈائن کہہ کر کیوں مخاطب کیا جاتا ہے ؟
انٹرٹینمنٹ

جان وک کو ڈائن کہہ کر کیوں مخاطب کیا جاتا ہے ؟

Published March 19, 2023
Tags: Featured اصل میں ایک ڈائن ہے بابا یاگا روسی لوک روایات کا حصہ ہے فلم میں بابا یاگا بھی پکارا جاتا ہے یہ ڈائن بچوں کو گھر لاکر کھا لیتی
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): جان وک وہ فلمی کردار ہے جو حالیہ برسوں میں بہت زیادہ مقبول ہوا ہے۔کیانو ریوز نے اس کردار کو اب تک 3 فلموں میں ادا کیا ہے اور اس کا چوتھا حصہ 24 مارچ 2023 کو ریلیز ہو رہا ہے۔ جان وک کو اس فلم سیریز میں بابا یاگا کی عرفیت سے بھی پکارا جاتا ہے مگر اس کا مطلب کیا ہے؟

بابا یاگا کیا ہے؟
جان وک کو فلم میں ایک سابق قاتل دکھایا گیا ہے جو قتل کرنے میں بہت زیادہ مہارت رکھتا ہے اور کسی بھی چیز کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر سکتا ہے۔

جان وک کی اس صلاحیت سے متعدد افراد خوفزدہ ہوتے ہیں اور اسی لیے اسے بابا یاگا یا روسی بوگی مین (boogeyman) کہا جاتا ہے۔

زندگی کی ابتدا میں روسی مافیا سے منسلک ہونے کی وجہ سے جان وک کے لیے یہ عرفیت استعمال کی جاتی ہے۔

فلم کے پہلے حصے میں ایک جگہ جان وک کی قتل کرنے کی صلاحیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ جان وک کا موازنہ ایک روسی عفریت بابا یاگا سے کیا جا سکتا ہے۔

بابا یاگا روسی لوک روایات کا حصہ ہے مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ لوک روایات کے مطابق یہ اصل میں ایک ڈائن ہے جو ایسے گھر میں رہتی ہے جو مرغی کے پیروں پر کھڑا ہوتا ہے۔

یہ ڈائن بچوں کو اپنے گھر لے آتی ہے اور انہیں کھا لیتی ہے۔

روسی روایات میں بابا یاگا کو بہت زیادہ خطرناک شکاری قرار دیا جاتا ہے اور یہ ڈائن ایسے بچوں کو دبوچ لیتی ہے جن کا رویہ خراب ہوتا ہے۔

تو فلم سیریز میں جان وک کو لوگوں کو قتل کرنے کی بے مثال صلاحیت کی وجہ سے بابا یاگا قرار دیا گیا تھا۔

اب یہ معلوم نہیں کہ اس فلم سیریز کو تحریر کرنے والے افراد کو علم تھا یا نہیں کہ بابا یاگا دراصل کسی مرد کو نہیں بلکہ خاتون کو کہا جاتا ہے۔

روسی زبان میں بابا معمر خاتون کو کہا جاتا ہے اور بابا یاگا کا مطلب بوڑھی اور شیطان خاتون ہے۔

TAGGED:Featuredاصل میں ایک ڈائن ہےبابا یاگا روسی لوک روایات کا حصہ ہےفلم میں بابا یاگا بھی پکارا جاتا ہےیہ ڈائن بچوں کو گھر لاکر کھا لیتی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آپ تھراپی کے ذریعے خود اعتمادی حاصل کرسکتے ہیں!
Next Article 102 گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کوکلATC کورٹ میں پیش کرنےکاحکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندلچسپ و عجیب

دبئی مادام تساؤ میوزم میں بینظیربھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول کی شرکت

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا۔مجسمے…

July 30, 2023
دنیا

فن لینڈ چند روز میں نیٹو کا باضابطہ رکن بن جائے گا، ترکی کی توثیق

استنبول (ویب ڈیسک): سربراہ نیٹو جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ فن لینڈ چند ہی روز میں باضابطہ طور…

April 1, 2023
پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ
پاکستان

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن, اسمبلی تحلیل, وزیراعلی کا آئینی اختیار

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عدم شواہد پر پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو مزید دو…

December 18, 2022
پاکستانکاروبار

پیٹرول15 اور ڈیزل 18 روپے مہنگا ہوگیا، ٹرانسپہورٹ اور ریلوے نے کرائے بڑھا دیے

لاہور (ویب ڈیسک): پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے…

September 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?