Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ویمنز سیریز: ویسٹ انڈیز کی لگاتار پاکستان کو تیسری شکست، سیریز 0-3 سے جیت لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ویمنز سیریز: ویسٹ انڈیز کی لگاتار پاکستان کو تیسری شکست، سیریز 0-3 سے جیت لی
کھیل

ویمنز سیریز: ویسٹ انڈیز کی لگاتار پاکستان کو تیسری شکست، سیریز 0-3 سے جیت لی

Published April 24, 2024
Tags: Featured پاکستان ویمنز کو 88 رنز سے شکست تیسرے اور آخری ون ڈے میچ سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی ویسٹ انڈیز ویمنز نے سیریز
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ویسٹ انڈیز ویمنز نے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان ویمنز کو 88 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔کراچی کے نیشنل بینک ارینا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز ویمنز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا۔ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے مقررہ 50 اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 278 رنز بنائے۔ کپتان ہیلی میتھیوز نے سیریز میں دوسری سنچری بنائی۔

View this post on Instagram

A post shared by Pakistan Cricket (@therealpcb)

ہیلی متیھیوز 141 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں، ان کی اننگز میں 19 چوکے شامل تھے۔اس کے علاوہ اسٹیفنی ٹیلرز نے 47 رنز بنائے۔ہیلی اور اسٹیفنی ٹیلز نے تیسری وکٹ کی شراکت میں 111 رنز بنائے۔

پاکستان ویمنز ٹیم کی جانب سے نشرہ سندھو نے 3 ،فاطمہ ثنا نے 2 وکٹیں لیں۔ فاطمہ ثنا نے ون ڈے کیریئر کی 50 وکٹیں مکمل کرلیں۔

ویسٹ انڈیز کے 279 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوئی اور ایک کے بعد ایک وکٹ گرتی گئی۔

ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے پاکستان ویمنز ٹیم 48 ویں اوور میں 190 رنز پر آؤٹ ہوگئی، منیبہ علی 38 اور عالیہ ریاض 36 رنز بناکر نمایاں رہیں۔

اس کے علاوہ فاطمہ ثنا اور طوبی حسن نے 23 ،23 رنز بنائے جبکہ کپتان ندا ڈار ، سدرا امین ، اور ناجیہہ علوی 9 ،9 رنز بناسکیں۔

ویسٹ انڈیز ویمنز نے 88 رنز سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ون ڈے سیریز 0-3 سے اپنے نام کرلی۔

TAGGED:Featuredپاکستان ویمنز کو 88 رنز سے شکستتیسرے اور آخری ون ڈے میچسیریز 0-3 سے اپنے نام کرلیویسٹ انڈیزویمنز نے سیریز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ ترقی پسند پارٹی کیجانب سے سندھ میں بدامنی، بے روزگاری، اور تعلیم کی بہتری کیلیے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان
Next Article ناراض بلوچ کی ٹرم میڈیا نے بنائی،پہاڑوں پر جانیوالوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں: سرفراز بگٹی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مصدقہ نتائج: کراچی سمیت سندھ بھر میں پی پی پی سب سے آگے

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں…

January 16, 2023
دلچسپ و عجیب

گوگل اسٹریٹ ویو میں خوفناک مخلوق نے امریکیوں کو دہشت زدہ کردیا

یوٹاہ-امریکا (ویب ڈیسک): گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کی ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ…

November 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

مسلمان ہوں،نماز پڑھنا فرض ہے، میں نماز پڑھتی ہوں؛ راکھی ساونت

ممبئی(شوبز ڈیسک ): بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

January 27, 2023
پاکستان

پرویز الٰہی نےخود کوہٹائے جانے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کے گورنر پنجاب کے حکم اور نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں…

December 23, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?