Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مسلمان ہوں،نماز پڑھنا فرض ہے، میں نماز پڑھتی ہوں؛ راکھی ساونت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مسلمان ہوں،نماز پڑھنا فرض ہے، میں نماز پڑھتی ہوں؛ راکھی ساونت
انٹرٹینمنٹ

مسلمان ہوں،نماز پڑھنا فرض ہے، میں نماز پڑھتی ہوں؛ راکھی ساونت

Published January 27, 2023
Tags: Featured اسلام قبول کیا ہے بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نماز پڑھنا ان کا فرض بنتا ہے
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک ): بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ” انہوں نے کلمہ پڑھا اور نماز پڑھنا ان کا فرض بنتا ہے”۔ سوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پر راکھی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ جس میں انہوں نے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ” وہ نماز پڑھتی ہیں”۔

View this post on Instagram

A post shared by Celebs.Pakistan (@celebspakistan)

میڈیا سے بات کرتے ہوئے راکھی ساونت نے کہا کہ “میرے شوہر مسلمان ہیں اور میں نے کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا میرا فرض بنتا ہے ، میں نماز پڑھتی ہوں اور اپنے خدا سے بھی دعا کرتی ہوں، مجھے اس سے کوئی نہیں روک سکتا”۔

اس سے قبل میڈیا گفتگو میں راکھی ساونت نے بتایا تھا کہ وہ شوہر عادل خان درانی کے ہمراہ ہنی مون سے پہلے عمرہ ادائیگی کیلئے جائیں گی۔

یاد رہے کہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے دوسری شادی کرلی ہے جب کہ انہوں نے اسلام قبول کرکے نام بھی فاطمہ رکھ لیا ہے جس کی ویڈیو سامنے آئی تھی۔

TAGGED:Featuredاسلام قبول کیا ہےبالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونتنماز پڑھنا ان کا فرض بنتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوٹیوب کی کالج کے طلباء کیلیےتعلیمی’اسٹڈی ہال‘ کی سہولت پیش
Next Article پاکستان اللہ نے قائم کیا،کلمے کے نام پر بنا،اللہ کے ذمے ہے؛ ڈار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈی ایم سی ساؤتھ کا وزیراعلیٰ ہاؤس کو ڈیڑھ کروڑ روپےکا ٹیکس نوٹس

کراچی: ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن (ڈی ایم سی) ساؤتھ نے وفاق اور صوبے کی ٹیکس مستشنیٰ عمارتوں کو پراپرٹی ٹیکس کا…

January 21, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

آسٹریلوی خاتون کے دماغ سے 8 سینٹی میٹر لمبا زندہ کیچوا برآمد

کینبرا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا…

August 31, 2023
کھیل

اوول ٹیسٹ: بھارت کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست، سیریز 2-2 سے برابر

لندن (اسپورٹس ڈیسک): بھارت نے پانچویں ٹیسٹ میں انگلینڈ کو 6 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔اوول…

August 4, 2025
پاکستان

لاہور:طالبہ سے کوئی زیادتی نہیں‌ہوئی،افواہ پھیلانے والوں کا ٹرائل کیا جائے؛ خصوصی کمیٹی کی وزیر اعلیٰ پنجاب کو رپورٹ

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی…

October 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?