Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
کھیل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

Published October 8, 2024
Tags: Featured امیلا کیر نے 29 رنز بنائے، میگن سشسٹ اور انابیل قبل ازیں فاتح سائیڈ نے 8 وکٹ پر148 رنز اسکور کیے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): شارجہ: ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 60 رنز سے شکست دے دی۔شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں 149 کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کیوی ٹیم 19.2 اوورز میں 88 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

امیلا کیر نے 29 رنز بنائے، میگن سشسٹ اور انابیل سدرلینڈ نے 3،3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

قبل ازیں فاتح سائیڈ نے 8 وکٹ پر148 رنز اسکور کیے، اوپنر بیتھ مونی نے سب سے زیادہ 40 رنز بنائے، امیلا کیر نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔

TAGGED:Featuredامیلا کیر نے 29 رنز بنائے، میگن سشسٹ اور انابیلقبل ازیں فاتح سائیڈ نے 8 وکٹ پر148 رنز اسکور کیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایوانِ صدر میں بڑوں کی بڑی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
Next Article بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ کی مبینہ گمشدگی کیخلاف درخواست دائر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی

کراچی (ویب ڈیسک): ایئر کے نام سے ریلیز کی جانے والی ڈاکو مینٹری اس وقت منظر عام پر لائی گئی…

February 28, 2023
پاکستان

اب سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین گنڈاپور کی ملک بند کرنے کی دھمکی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پُرامن رہ کر بہت ماریں کھالیں، اب…

November 2, 2024
انٹرٹینمنٹ

کبریٰ خان کیخلاف سوشل میڈیا پر موجود مواد ہٹا دیا گیا

کراچی (شوبز ڈیسک): یوٹیوبر عادل فاروق راجہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر معروف اداکارہ کبریٰ خان کے خلاف اپ…

October 11, 2023
پاکستانکاروبار

ہر پاکستانی 2 لاکھ 80 ہزار روپےکا مقروض ہوگیا،مجموعی قرض 67 ہزار 525 ارب ہو گیا، اقتصادی سروے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کا ہر شہری 2 لاکھ 80 ہزار روپے کا مقروض ہوگیا۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے…

June 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?