Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ویمنز ٹی20 ورلڈکپ:منیبہ علی سنچری بنانیوالی پہلی پاکستانی بیٹر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ویمنز ٹی20 ورلڈکپ:منیبہ علی سنچری بنانیوالی پہلی پاکستانی بیٹر
کھیل

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ:منیبہ علی سنچری بنانیوالی پہلی پاکستانی بیٹر

Published February 16, 2023
Tags: Featured آئرلینڈ کیخلاف بیٹر منیبہ علی سنچری ویمنز ٹی20 ورلڈکپ
Share
SHARE

کیپ ٹاﺅن(اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کی بیٹر منیبہ علی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں آئرلینڈ کے خلاف سنچری بنانے والی پہلی پاکستانی خاتون کھلاڑی بن گئیں، وہ یہ کارنامہ سرانجام دینے والی دنیا کی چھٹی خاتون کھلاڑی ہیں۔کیپ ٹاؤن میں کھیلے گئے آئرلینڈ کے خلاف ویمنز ٹی20 ورلڈکپ کے اہم میچ میں منیبہ نے 68 گیندوں پر 14 چوکوں کی مدد سے 102 رنز کی اننگز کھیلی، جس کے باعث پاکستان 70 رنز فتحیاب ہوا۔

قومی ویمنز ٹیم کی بیٹر ندا ڈار اور منیبہ علی نے تیسری وکٹ کیلیے 101 رنز کی شراکت داری بنائی تھی۔

پلئیر آف دی میچ کا اعزاز پانے والی منیبہ علی نے کہا کہ جب مجھے اچھا آغاز ملا اور ندا باجی کے ساتھ شراکت قائم ہوئی تو وہ مجھے کہتی رہیں کہ بڑا سکور بناؤ، 13ویں اوور میں مجھے پتا چل گیا تھا کہ میں سنچری بنا سکتی ہوں جس کیلئے انہوں نے بہت سپورٹ کیا۔

آئرلینڈ کے خلاف فتح کے ساتھ ہی ٹیم کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکان بحال ہوگئے ہیں، گزشتہ دنوں پاکستان کو ایونٹ کے اپنے پہلے میچ میں بھارت کے ہاتھوں پہلے میچ میں 7 وکٹوں کی شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ اتوار کو پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز سے ہوگا جبکہ گروپ بی میں انگلینڈ اور بھارت کی ٹیمیں 2،2 میچوں میں فتح کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پہلی اور دوسری پوزیشن پر قابض ہیں۔

TAGGED:Featuredآئرلینڈ کیخلافبیٹر منیبہ علیسنچریویمنز ٹی20 ورلڈکپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چیچہ وطنی:جعفر ایکسپریس بوگی نمبر 4میں دھماکا،1جاں بحق،3 زخمی
Next Article ملکی صنعتوں کی پیداوار میں 3.68 فیصد کمی ریکارڈ؛ادارہ شماریات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پی ٹی آئی اور ن لیگ اشرافیہ کی جماعتیں ہیں، انہیں مقتدر قوتوں نے پنجاب پر مسلط کیا؛ بلاول بھٹو

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پاکستان مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کو اشرافیہ…

January 4, 2024
پاکستان

عمران خان محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کریںگے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی قیادت اور قانونی ٹیم کو محسن نقوی کی بطور…

January 22, 2023
کھیل

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کے 2 ہزار رنز مکمل

(ویب ڈٰیسک): قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنے کیرئیر کے 2 ہزار…

October 7, 2024
دنیا

کونگو میں انتہا پسنددہشتگردوں کے 3 گاؤں پرحملے، 41 افراد ہلاک

کونگو (ویب ڈیسک): افریقی ملک کونگو کے گاؤں پر جہادی تنظیم کے حملے میں 41 سے زائد افراد ہلاک ہو…

June 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?