Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اقبال بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اقبال بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے
کھیل

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر: پاکستان کے اسجد اقبال بھارتی حریف کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئے

Published September 24, 2024
Tags: Featured پاکستان کے اسجد اقبال سیمی فائنل میں بھارت کے ملکیت سنگھ کو شکست شاندار کارکردگی کا مظاہرہ فائنل کے لیے کوالیفائی منگولیا میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ
Share
SHARE

منگولیا (اسپورٹس ڈیسک): منگولیا میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسجد اقبال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں بھارت کے ملکیت سنگھ کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔اسجد اقبال نے بھارت کے ملکیت سنگھ کو 6-0 سے ہر ایا، جس میں انہوں نے اپنے حریف کو ایک فریم بھی جیتنے کا موقع نہیں دیا۔

مقابلے کا آغاز پہلے فریم میں اسجد اقبال کی 49-18 کی فتح کے ساتھ ہوا، جس کے بعد انہوں نے مسلسل بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرا فریم 38-34، تیسرا فریم 46-13، چوتھا فریم 40-31، پانچواں فریم 52-13 اور چھٹا فریم 45-0 کے واضح فرق سے جیتا۔

ملکیت سنگھ اپنے حریف کے سامنے بے بس نظر آئے اور وہ ایک بھی بڑا بریک بنانے میں ناکام رہے۔ اس کے برعکس، اسجد اقبال نے چھٹے فریم میں 40 کا بریک بھی بنایا۔

اس سے قبل کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال نے قبرص کے مائیکل جارگیو کو 5-2 سے شکست دی تھی۔

TAGGED:Featuredپاکستان کے اسجد اقبالسیمی فائنل میں بھارت کے ملکیت سنگھ کو شکستشاندار کارکردگی کا مظاہرہفائنل کے لیے کوالیفائیمنگولیا میں جاری ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آج پاکستان موجود ہے تو1973ء کے آئین کی وجہ سے ہے، بلاول
Next Article عدالت آئین کی پابند ہے،آئین بنانیوالوں نے الیکشن کمیشن کو ادارہ بنایا، وہ چاہیں تو ختم بھی کرسکتے ہیں: چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت: ایوارڈ تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک

ممبئی (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایوارڈز شو کی تقریب کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد ہلاک ہو…

April 17, 2023
پاکستان

امریکا سےبہترتعلقات:PTIکاایک اورلابنگ فرم سےہزاروں ڈالرکامعاہدہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔لابنگ فرم تحریک انصاف اور…

March 23, 2023
کاروبار

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک): نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 10 روپے 80 پیسے سستی کر نے کا…

January 31, 2023
پاکستانصحت

بلوچستان کے ضلع کیچ میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد جاں بحق

کیچ (ہیلتھ ڈیسک): بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ڈینگی وبا پھیلنے سے 14 افراد اپنی جان گنوا…

May 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?