Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا سےبہترتعلقات:PTIکاایک اورلابنگ فرم سےہزاروں ڈالرکامعاہدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > امریکا سےبہترتعلقات:PTIکاایک اورلابنگ فرم سےہزاروں ڈالرکامعاہدہ
پاکستان

امریکا سےبہترتعلقات:PTIکاایک اورلابنگ فرم سےہزاروں ڈالرکامعاہدہ

Published March 23, 2023
Tags: Featured اُدھر امریکا میں لابسٹوں کو ڈالروں ادائیگی حسین حقانی کی پی ٹی آئی پر تنقید معاہدہ فروری میں کیا گیا ملک میں حقیقی آزادی کا بیانیہ
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کا ایک اور امریکی لابنگ فرم کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔لابنگ فرم تحریک انصاف اور امریکا کے درمیان بہتر تعلقات کیلئے کام کرے گی۔ پی ٹی آئی یو ایس اے اور فرم میں معاہدہ فروری میں کیا گیا۔

پی ٹی آئی یو ایس اے اور فرم پرائیا کنسلٹنٹس کے درمیان معاہدہ چھ ماہ کیلئے ہوا ہے اور پی ٹی آئی فرم کو اس مقصد کیلئے 8333 ڈالرز ہر ماہ ادا کریے گی۔

خیال رہے کہ گزشتہ سال اگست میں بھی پی ٹی آئی کی جانب سے امریکا میں لابنگ فرم کی خدمات حاصل کرنے کا انکشاف ہوا تھا۔

دوسری جانب سابق سفیر حسین حقانی نے لابنگ فرم سے متعلق پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اندرون مُلک بیانیہ ہے کہ امریکہ سے “حقیقی آزادی” چاہئیے۔ اُدھر امریکہ میں لابئسٹوں کو ڈالروں میں ادائیگیاں جاری ہیں۔ عمران خان کی پی ٹی آئی نے امریکہ میں ایک اور لابئیسٹ ہائر کر لیا۔ 🤔 pic.twitter.com/g0vaFzFHA5

— Husain Haqqani (@husainhaqqani) March 22, 2023

ایک بیان میں حسین حقانی کی پی ٹی آئی پر تنقید، انہوں نے کہا کہ اندرون ملک بیانیہ ہے کہ امریکا سے حقیقی آزادی چاہیے، اُدھر امریکا میں لابسٹوں کو ڈالروں میں ادائیگیاں جاری ہیں۔

حسین حقانی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی پی ٹی آئی نے امریکا میں ایک اور لابسٹ ہائر کرلیا۔

TAGGED:Featuredاُدھر امریکا میں لابسٹوں کو ڈالروں ادائیگیحسین حقانی کی پی ٹی آئی پر تنقیدمعاہدہ فروری میں کیا گیاملک میں حقیقی آزادی کا بیانیہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہوائی جہاز سےاسکیٹ بورڈ کرتب کا عالمی ریکارڈ قائم کرنیوالی کھلاڑی
Next Article عمران کو IGپراعتمادنہیں توپولیس سکیورٹی کیوں لی ہے:عامر میر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

رضوان اَن فٹ، آج کا میچ نہ کھیل پانے کا امکان

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو آرام دیے…

April 17, 2023
کھیل

صرف ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننےکی پیشکش، بابرنے تینوں فارمیٹ کی کپتانی چھوڑدی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم تینوں فارمیٹ کی کپتانی سے دستبردار ہوگئے۔بابر اعظم نے پی…

November 15, 2023
دنیا

طالبان ذمہ دارہیں کہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں: امریکا

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا نے کہا ہےکہ افغان طالبان کی ذمہ داری ہےکہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ…

July 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

ایف آئی اے کی کارروائی، لڑکی بن کر 12 لاکھ سے زائد رقم لوٹنے والا ملزم گرفتار

(ویب ڈیسک ):وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے مالی فراڈ میں ملوث…

September 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?