Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کینسر کاعالمی یومِ آگاہی، پاکستان میں 178،000 نئے کیس رجسٹرڈ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > کینسر کاعالمی یومِ آگاہی، پاکستان میں 178،000 نئے کیس رجسٹرڈ
صحت

کینسر کاعالمی یومِ آگاہی، پاکستان میں 178،000 نئے کیس رجسٹرڈ

Published February 4, 2023
Tags: 4 فروری Featured اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کینسر سے آگاہی کا عالمی دن
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے۔پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق گزشتہ سال پاکستان میں کینسر کے 178,000 نئے کیس رجسٹرڈ ہوئے اور اندازاً ایک لاکھ سے زائد افراد کینسر کے باعث وفات پا گئے۔

پیما کے زیر اہتمام ملک بھر میں کینسر سے آگاہی کے پروگرامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

کینسر کا علاج کرنے والے ملک کے نامور طبی ماہرین پیما کے ویبینار میں شریک ہوں گے جو رات ۹ بجے فیس بک پر براہ راست دکھایا جائے گا۔

مرکزی صدر پیما ڈاکٹر عبدالعزیز میمن، ڈاکٹر محمد قاسم، ڈاکٹر افتخار برنی اور ڈاکٹر عبدالرشید وہاب کا کہنا ہے کہ کینسر قابل علاج مرض ہے۔ بروقت تشخیص اور مکمل علاج سے کینسر جیسے موذی مرض سے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے۔

طبی ماہرین نے زور دیا کہ صحت مند غذا اور فعال طرز زندگی کے ذریعے کینسر کے امکانات کو کم کیا جا سکتا ہے۔

TAGGED:4 فروریFeaturedاسلامک میڈیکل ایسوسی ایشنکینسر سے آگاہی کا عالمی دن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماؤں سے بچوں میں ہیپاٹائٹس منتقلی کے خاتمے میں‌برطانیہ کامیاب
Next Article ایران: عالمی فلم ساز جعفر پناہی بھوک ہڑتال کے بعد ضمانت پر رہا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کیا مودی عمران خان بن جائیگا؟ 26 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

(ویب‌ڈیسک‌):بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس متحرک ہوگیا۔بھارت میں اپوزیشن کے 26 جماعتی اتحاد…

July 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

اداکاری نہ کرنیکی وجہ اسکرپٹ یا پروجیکٹس سے مطمئن نہ ہونا ہے؛ماہ نوربلوچ

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سدا بہار اور ماضی کی مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے حالیہ دور…

April 29, 2023
دنیا

دنیا کےقطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے، سائنسدانوں نےوارننگ جاری کردی

نیویارک (ویب ڈیسک): برفیلے براعظم قطبِ شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کے لیے آماجگاہیں بھی ہیں اور سورج کی…

February 18, 2025
پاکستان

عالمی امداد کی شفافیت کےلیےتھرڈ پارٹی آڈٹ کرائیںگے؛ وزیر اعظم

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ سیلاب متاثرین کے لیے ملنے والی امداد کا شفاف استعمال…

January 10, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?