Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ: نیوزی لینڈکا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 323 رن کا ہدف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ: نیوزی لینڈکا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 323 رن کا ہدف
کھیل

ورلڈکپ: نیوزی لینڈکا نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 323 رن کا ہدف

Published October 9, 2023
Tags: Featured یہ میچ بھارتی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے
Share
SHARE

حیدرآباد دکن (اسپورٹس ڈیسک): آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے نیدر لینڈز کو 323 رن کا ہدف دیا ہے۔یہ میچ بھارتی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں نیدرلینڈز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

نیوزی لینڈ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ اوور میں7 وکٹوں کے نقصان پر 322 رن بنائے۔

کیوی ٹیم کی جانب سے ولینگ 70 رن بنا کر نمایاں رہے، کیوی کپتان ٹام لیتھم نے 53 اور رچن رویندرا نے 51 رن بنائے۔

ان کے علاوہ ڈیرل مچل نے 48 اور ڈیون کونوے نے 32 رن بنائے، مارک چیپمین 5 اور گلین فلپس 4 رن بناسکے۔

نیدرلینڈز کی جانب سے آریان دت، وین میکیرن اور وین ڈرمروے نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں، باسڈیلیڈا نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کا ورلڈکپ میں یہ دوسرا میچ ہے، نیدرلینڈز کو پہلے میچ میں پاکستان سے شکست ہوئی تھی جب کہ نیوزی لینڈ نے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا تھا۔

TAGGED:Featuredیہ میچ بھارتی حیدرآباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکارہ ودیا بالن کی بھانجی کے ساتھ ویڈیو وائرل، بیٹی ہونے کی افواہیں
Next Article پروسیجر ایکٹ کی سماعت: پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے، چیف جسٹس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

چین میں انتہائی نایاب بلڈ گروپ ’پی‘ کی جینیاتی ترتیب دریافت

بیجنگ (ہیلتھ ڈیسک): چین میں طبی ماہرین نے انتہائی نایاب ’پی‘ بلڈ گروپ کی جینیاتی ترتیب دریافت کرلی۔مقامی میڈیا کے…

January 11, 2024
پاکستان

جنرل فیض ٹی ٹی پی کو پاکستان واپس لانا چاہتے تھے، ریاض پیرزادہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے کہا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (ISI) کےسابق سربراہ…

February 19, 2023
صحت

عالمی سطح پر خسرہ کے کیسز میں 20 فی صد اضافے کا انکشاف

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): تازہ ترین رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک سال کے دوران سب…

November 17, 2024
دلچسپ و عجیب

لاپتہ انسانوں کا تو پتا نہیں‌ مگر لاپتہ جانوروں کو ڈھونڈنا آسان ہوگیا!

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کی نجی جامعہ کے ہونہار طلبہ نے ایک ایسی انوکھی ایپلی کیشن تیار کی ہے جس…

June 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?