بنگلور (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈکپ کے اہم میچ میں راچن رویندرا اور کین ولیمسن کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ نے ریکارڈ 401 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 402 رنز کا ہدف دیا.
قومی ٹیم کو سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے اس میچ میں اچھے مارجن سے فتح حاصل کرنا ہوگی۔