Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا، اہلیہ حبا چوہدری نے تصدیق کردی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا، اہلیہ حبا چوہدری نے تصدیق کردی
پاکستان

فواد چوہدری کو گرفتار کر لیا گیا، اہلیہ حبا چوہدری نے تصدیق کردی

Published November 4, 2023
Tags: Featured نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔حبا چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ فواد چوہدری کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور انہیں نامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے۔

بعد ازاں نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے حبا چوہدری نے بتایا کہ فواد چوہدری کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا۔

حبا چوہدری نے بتایا کہ فواد چوہدری کو سادہ لباس میں ملبوس افراد اور پولیس نے گرفتار کیا، ہمیں کچھ نہیں بتایا گیا کہ فواد کو کیوں گرفتار کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی فواد چوہدری کو گرفتار کیا گیا تھا جبکہ گزشتہ روز سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بھی اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔

TAGGED:Featuredنامعلوم مقام پر لے جایا گیا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہائے رےیہ بے چارگی: غزہ میں ایمبولینسز پر اسرائیلی حملے سے خوفزدہ ہوں: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
Next Article ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی شاندار بیٹنگ، پاکستان کو 402 رنز کا ہدف دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بنگلا دیش نےسری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

کراچی(اسپورٹس ڈیسک): بنگلا دیش نے سری لنکا میں نئی تاریخ رقم کر دی، پہلی بار آئی لینڈ میں ٹی 20…

July 17, 2025
دنیا

یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا، رپورٹ میں انکشاف

(ویب ڈیسک): فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار کی سامنے آنے والی مبینہ پوسٹ مارٹم رپورٹ…

November 4, 2024
پاکستان

مصدقہ نتائج: کراچی سمیت سندھ بھر میں پی پی پی سب سے آگے

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں…

January 16, 2023
انٹرٹینمنٹ

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰ�

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی…

June 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?