Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا، رپورٹ میں انکشاف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا، رپورٹ میں انکشاف
دنیا

یحییٰ سنوار نے شہادت سے 72 گھنٹے پہلے تک کچھ نہیں کھایا تھا، رپورٹ میں انکشاف

Published November 4, 2024
Tags: 7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 43 ہزار س Featured حماس کے سابق سربراہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سوشل
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید سربراہ یحییٰ سنوار کی سامنے آنے والی مبینہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ صیہونی فوج کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے یحییٰ سنوار نے 3 روز سے کوئی چیز نہیں کھائی تھی۔

17 اکتوبر 2024 کو اسرائیلی فورسز نے غزہ میں حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا، بعد ازاں حماس نے بھی اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کر دی۔

یحییٰ سنوار کا پوسٹ مارٹم کرنے والے اسرائیلی ڈاکٹر نے بتایا تھا کہ انہوں نے یحییٰ سنوار کی تصدیق ڈی این اے اور دیگر معلومات سے کی۔

اسرائیلی فورسز نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل ایک ڈرون بھی اس عمارت کے اندر داخل کیا تھا جہاں ان کا مزاحمتی فورسز کے ساتھ مقابلہ جاری تھا اور اس موقع پر عمارت میں صوفے پر زخمی حالت میں بیٹھے شخص نے ایک چھڑی ڈرون کی جانب پھینکی تھی، بعدازاں معلوم ہوا کہ یہ بہادر شخص کوئی اور نہیں بلکہ حماس کا سربراہ یحییٰ سنوار تھا جسے اسرائیلی فورسز ایک سال سے تلاش کرنے میں ناکام تھیں اور صیہونی فورسز کا خیال تھا کہ حماس کے سربراہ کسی سرنگ میں چھپا بیٹھا ہے۔

حماس کے سابق سربراہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سوشل میڈیا پلیٹ فام ایکس کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں قدس نیوز نیٹ ورک اور اسرائیلی میڈیا کے حوالے سے سنسنی خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔

اردن کے خبر رساں ادارے البوابہ نے قدس نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ یحییٰ سنوار نے اپنی شہادت سے 72 گھنٹے قبل تک کچھ نہیں کھایا تھا۔

7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 43 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں جس میں ایک بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

اس حوالے سے اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اسرائیلی فورسز غزہ میں بچوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہی ہیں۔

TAGGED:7 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 43 ہزار سFeaturedحماس کے سابق سربراہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سوشل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنوں؛ بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام، 300 کلوبارودی مواد سے بھری گاڑی پکڑی گئی
Next Article بھارت سےآلودہ ہوا کا لاہور پر حملہ، گھروں کے کھڑکی دروازے بند رکھیں؛ سیکریٹری تحفظ ماحول پنجاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ایشا دیول سیاست میں شامل ہوسکتی ہیں؛ ہیما مالنی نے اشارہ دے دیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان ہیما مالنی نے کہا ہے کہ اُن کی بیٹی ایشا…

February 17, 2024
پاکستان

فیض-عمران خان رابطے، بشری بی بی کے وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید اور عمران خان کا رابطہ…

August 17, 2024
کھیل

PCB ضلعی انتخابات: سلمان تالپور حیدرآباد ،لالہ تنویر لاڑکانہ کے صدر منتخب

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پی سی بی میں جمہوری عمل کی بحالی آخری مرحلے میں داخل ہوگئی۔6 ریجنز کے ساتھ…

April 3, 2023
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ فلوراسینی کو پراپرٹی فراڈ میں کروڑ روپے کا چونا لگ گیا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ فلورا سینی پراپرٹی فراڈ میں ایک کروڑ انڈین روپے سے محروم ہوگئیں اور انہوں نے…

July 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?