Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول بھٹو کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول بھٹو کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ
تازہ ترین

عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول بھٹو کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ

Published August 14, 2025
Tags: Featured بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ جنگ کے بعد عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر سب سے بڑا سویلین اعزاز
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے ساتھ وفد کو آج سب سے بڑا سویلین اعزاز دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف جنگ کے بعد عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے پر بلاول کو اعلیٰ ترین سول اعزاز دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ بھارت کے خلاف جنگ کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی تھی جس کا مقصد عالمی سطح پر پاکستان کے مؤقف کو بھرپور انداز میں پیش کرنا تھا۔

بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی جارحیت پر عالمی برادری کو پاکستان کے بھرپور مؤقف سے آگاہ کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کا امن بیانیہ پیش کیا۔

بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر پاکستان پر جارحیت کی جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیتے ہوئے ناصرف 6 بھارتی جنگی طیارے گرائے بلکہ کئی ائیر فیلڈز کو بھی تباہ کیا، 4 روزہ جنگ میں بھارت نے امریکا سے مدد طلب کی جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی ممکن ہوئی۔

TAGGED:Featuredبلاول بھٹو زرداری کو نشانِ پاکستان دینے کا فیصلہجنگ کے بعد عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف اجاگرسب سے بڑا سویلین اعزاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کی معروف بزنس مین روی گھائی کی پوتی سے منگنی
Next Article کویت میں کیمیکل ملی شراب سے 13 افراد ہلاک، 31 وینٹی لیٹر پر اور 21 نابینا ہوگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: ڈیفنس میں گٹکے ماوے کی فیکٹری پکڑی گئی،ملزم امیر احمد خان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس فیز 6 میں پولیس اور کسٹم نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گٹکے…

October 24, 2023
انٹرٹینمنٹ

حمل کی کتاب کےعنوان میں لفظ ‘بائبل’کےاستعمال پر ہائی کورٹ کا کرینہ کپور کو نوٹس

مدھیہ پردیش (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی سُپر اسٹار کرینہ کپور خان کو اپنی حمل کی کتاب کے عنوان میں…

May 11, 2024
انٹرٹینمنٹ

علی عظمت کو سالگرہ میں مہمان کے ساتھ مذاق کرنا مہنگا پڑگیا

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان میوزک انڈسٹری کے گلوکار علی عظمت کو اپنی سالگرہ کے موقع پر آئے مہمان کو زبردستی…

April 27, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

گوگل اور ایپل اسٹور سے120 غیر قانونی لون ایپس کو ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): شہریوں کی بلیک میلنگ میں ملوث غیر قانونی طور پر قرض دینے والی ایپلی کیشنز سے…

August 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?