Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ننھے پاکستانی حافظ محمد ابوبکر نے عالمی مقابلہ قرات اپنے نام کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ننھے پاکستانی حافظ محمد ابوبکر نے عالمی مقابلہ قرات اپنے نام کرلیا
دلچسپ و عجیب

ننھے پاکستانی حافظ محمد ابوبکر نے عالمی مقابلہ قرات اپنے نام کرلیا

Published April 1, 2024
Tags: Featured پاکستانی قاری حافظ محمد ابو بکر پہلی پوزیشن حاصل عراق میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن قرات ننھے پاکستانی حافظ قرآن
Share
SHARE

عراق (ویب ڈیسک): عراق میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن قرات میں ننھے پاکستانی حافظ قرآن نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔انٹرنیشنل قرآن نیوز ایجنسی ویب سائٹ کے مطابق عراق میں عالمی مقابلہ حسن قرات میں پاکستانی قاری حافظ محمد ابو بکر نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔

مقابلہ حسن قرات جیتنے کے بعد سوشل میڈیا پر محمد ابوبکر اور ان کی تلاوت کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے، صارفین ننھے بچے کی عمدہ تلاوت کو سراہ رہے ہیں۔

اس مقابلے میں 21 ممالک سے تعلق رکھنے والے بچوں نے حصہ لیا تھا، یہ مقابلہ کئی راؤنڈ پر مشتمل تھا، بڑوں اور بچوں کی الگ الگ ٹیموں کے درمیان سیمی فائنل اور فائنل کا مقابلہ ہوا۔

بچوں کے مقابلے میں محمد ابو بکر نے پہلی پوزیشن حاصل کی، جبکہ دوسری پوزیشن عراق کے قاری اور تیسری پوزیشن ایران کے قاری نے حاصل کی۔

فاتحین کو اعزازی شیلڈز کے ساتھ ساتھ نقد انعامات سے بھی نوازا۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک اور ویڈیو میں دیکھا گیا کہ عالمی مقابلہ قرات جیتنے کے بعد وطن واپسی پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد ابوبکر کا تعلق خیبرپختونخوا کے شہر مانسہرہ سے ہے اور وہ آٹھویں جماعت کے طالب علم ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستانی قاری حافظ محمد ابو بکرپہلی پوزیشن حاصلعراق میں ہونے والے عالمی مقابلہ حسن قراتننھے پاکستانی حافظ قرآن
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ترکیہ بلدیاتی انتخابات:ری پبلکن پیپلز پارٹی کی طیب ایردوان کی جماعت کو بد ترین شکست
Next Article ٹیکنو کا اسپارک 20 پرو پلس متعارف، قیمت پاکستانی 50 ہزار روپے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے،اداکاروں کا اظہار افسوس

ممبئی (شوبز ڈیسک):بالی وڈ کے معروف ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے، ان کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف…

March 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

اداکاری نہ کرنیکی وجہ اسکرپٹ یا پروجیکٹس سے مطمئن نہ ہونا ہے؛ماہ نوربلوچ

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی سدا بہار اور ماضی کی مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے حالیہ دور…

April 29, 2023
کاروبار

جاپانی کمپنی کی پاکستان کو روسی تیل 35 فیصد کم قیمت کی پیشکش

ٹوکیو (ویب ڈیسک): جاپان کی معروف ٹریڈنگ کمپنی نے اپنی آئرش پارٹنر کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان کو روسی…

March 30, 2023
دنیا

بھارت کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود جی 20 اجلاس بغیر اعلامیے ختم

نئی دہلی (ویب ڈیسک): مودی سرکار کے تمام جھوٹے پروپیگنڈے اور دعوؤں کے باوجود نئی دہلی میں منعقد ہونے والی…

March 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?