Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یوٹیوب کی کالج کے طلباء کیلیےتعلیمی’اسٹڈی ہال‘ کی سہولت پیش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > یوٹیوب کی کالج کے طلباء کیلیےتعلیمی’اسٹڈی ہال‘ کی سہولت پیش
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

یوٹیوب کی کالج کے طلباء کیلیےتعلیمی’اسٹڈی ہال‘ کی سہولت پیش

Published January 27, 2023
Tags: Featured اسٹڈی ہال امریکی طلبا و طالبات کالج کی تعلیم مکمل
Share
SHARE

ایریزونا (ٹیک ڈیسک): یوٹیوب نے بالخصوص امریکی طلبا و طالبات کو کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے ’اسٹڈی ہال‘ کے نام سے ایک منظم پروگرام شروع کیا ہے۔ یوٹیوب ایپ میں موجود لاتعداد موضوعات پر اب کالج کریڈٹس حاصل کیے جا سکیں گے جس کے لیے کچھ فیس ادا کرنا ہوگی۔

یوٹویوب کے اس شعبے کو تعلیمی ماہرین نے ڈیزائن کیا ہے یعنی اسٹڈی ہال کی بدولت بیانیہ ویڈیو، کورس تفصیلات اور اس کے تمام ضروری اجزا شامل کیے گئے ہیں جو اصل کورس کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس طرح طلبا و طالبات گھر بیٹھے آن لائن تعلیمی کریڈٹس حاصل کر سکیں گے۔

’اسٹڈی ہال ایک نیا طریقہ ہے جو کالج کی تعلیم آسان اور کم خرچ بنانے کے لیے وضع کیا گیا ہے۔ اس طرح اسکول کی تعلیم کے بعد مؤثر طریقے سے سماجی اور معاشی بہتری کے لیے تعلیم مکمل کرنے میں مدد دے گی اور یوں اعلیٰ تعلیم کے دروازے کھلیں گے اور رکاوٹیں دور ہوں گی۔ ان رکاوٹوں میں کالج کی مہنگی تعلیم اور رسائی شامل ہے۔

اسٹڈی ہال کا باقاعدہ آغاز سات مارچ سے ہوجائے گا جس کے بعد وہ کالج کریڈٹس منتقل کروا سکیں گے۔ تاہم پہلے مرحلے میں ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے اساتذہ اور کلیات سے وابستہ افراد نے اپنے مضامین شامل کیے ہیں جن میں ریاضی، انگریزی کمپوزیشن، امریکی تاریخ اور انسانی روابط وغیرہ شامل ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا بھر کے افراد اس کورس سے وابستہ ہوسکتے ہیں اور کسی کم ترین جی پی اے یا درخواست کی ضرورت نہیں۔ اگلے سال مزید 12 کورسز شامل کیے جائیں گے۔ اکثر کورس مفت کے ہیں لیکن کورس ورک کے لیے 25ڈالر فیس ادا کرنا ہوگی۔

TAGGED:Featuredاسٹڈی ہالامریکی طلبا و طالباتکالج کی تعلیم مکمل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاپتہ افراد معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی؛ سپریم کورٹ
Next Article مسلمان ہوں،نماز پڑھنا فرض ہے، میں نماز پڑھتی ہوں؛ راکھی ساونت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

یوم آزادی پر ISPR کے2 نغمے ’جان کی قیمت‘ اور’تو جان وطن‘ جاری

راولپنڈی (شوبز ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے وطن عزیز کے77واں یوم…

August 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

عامر خان کی بڑے پردے پر واپسی: فلم’ستارے زمین پر‘ بہت جلد ریلیز ہونیوالی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ’تارے زمین پر‘ کا سیکوئل ’ستارے زمین پر‘ جلد…

November 19, 2024
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

گویائی سے محروم افراد کیلیے خوشخبری، ہونٹ ہلانے سے الفاظ سمجھنے والاعینک ایجاد

نیویارک (ٹیک ڈیسک): بعض افراد گویائی سے محروم ہوتے ہیں لیکن ہونٹ ہلاکر الفاظ ادا کرسکتے ہیں۔ اسی طرح بہت…

April 11, 2023
کھیل

پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا

(ویب‌ڈیسک‌):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیزن 9 کے 25 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ…

March 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?