Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسمبلی تحلیل کرنا وزیراعلیٰ کا آئینی اختیار ہے؛ گورنر پنجاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسمبلی تحلیل کرنا وزیراعلیٰ کا آئینی اختیار ہے؛ گورنر پنجاب
پاکستانتازہ ترین

اسمبلی تحلیل کرنا وزیراعلیٰ کا آئینی اختیار ہے؛ گورنر پنجاب

Published December 18, 2022
Tags: اسمبلی تحلیل گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن وزیراعلی کا آئینی اختیار
Share
SHARE

لاہور ( 17 دسمبر 2022) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کرنا وزیراعلی کا آئینی اختیار ہے۔ تحلیل کی صورت میں اپنے آئینی اختیارات استعمال کروں گا۔ ملک و قوم کے وسیع مفاد میں ہی فیصلے کرنے چاہئیں۔ عمران خان کا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ ملکی مفاد میں نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سی پی این ای کے صدر کاظم خان کی قیادت میں اسٹینڈنگ کمیٹی کے وفد سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئین و قانون کے مطابق تمام سیاسی مشکلات کا سامنا کرنے کو تیار ہیں۔ گورنر بلیغ الرحمان نے مزید کہا کہ ترقی کے لئے مادری زبان کو زریعہ تعلیم بنانا ضروی ہے، اور دنیا کے ان ملکوں نے ترقی کی ہے جہنوں نے مادری زبان کو ذریعہ تعلیم بنایا۔

معاشرے میں اصلاح، تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ ہمیں اخلاقی اقدار اور قومی معیار پر کام کرنے کے لئے انتہائی ضروری اقدامات اٹھانے ہوں گے۔

TAGGED:اسمبلی تحلیلگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمنوزیراعلی کا آئینی اختیار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد ہائی کورٹ ایک کیس میں متعدد ایف آئی آر کا اندراج ڈرانے، دھمکانے کے مترادف ہے، عدالت
Next Article بلاول بھٹو ’میرے خلاف نہیں، نفرت اور امتیازی سلوک پر احتجاج کریں‘، بلاول بھٹو کا بھارتیوں کو مشورہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

دیر آید، درست آید:ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقوی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو چھوٹی نہیں…

June 10, 2024
تازہ ترینصحت

بلڈ پریشر،کینسراور آنکھوں کی 20 ادویات کی قیمتوں میں 30فیصدکمی

اسلام آباد (نجات نیوز): اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے 20 ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی۔ ترجمان…

January 3, 2023
پاکستانکاروبار

چینی درآمد کرنا کسانوں اور ملکی انڈسٹری کو تباہ کرنے کے مترادف ہے؛ شوگر ملز ایسوسی ایشن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): شوگر ملز ایسوسی ایشن نے مزید چینی درآمد نہ کرنے کے حکومتی فیصلے پر ردعمل دیتے…

October 3, 2025
پاکستان

عدالت کا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختوانخواہ علی امین…

July 19, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?