Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے استعفے منظورکرنے سے انکار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے استعفے منظورکرنے سے انکار
پاکستانتازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے استعفے منظورکرنے سے انکار

Published December 20, 2022
Tags: Featured اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف
Share
SHARE

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے استعفے منظور کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

اسپیکر راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان کے استعفے ایک ساتھ منظورنہیں کرسکتا اس حوالے سے فیصلہ آئین اورقانون کےمطابق ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ کئی پی ٹی آئی ارکان ان سے استعفے منظورنہ کرنے کی درخواست کرچکے ہیں، اس صورتحال میں ذاتی حیثیت میں پیش ہو کر ہاتھ سے لکھے استعفے کے بعد اسپیکر کا مطمئن ہونا ضروری ہے۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ارکان میں بلوچستان اسمبلی میں استعفوں کے معاملے پر اختلافات سامنے آئے ہیں۔

پی ٹی آئی بلوچستان کے ارکان اسمبلی2 حصوں میں تقسیم ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈرنصیب اللہ مری کا گروپ استعفے دینے کا حامی ہے جب کہ رکن اسمبلی سردار یار محمد رند کا گروپ استعفیٰ دینا نہیں چاہتا۔

TAGGED:Featuredاسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹریٹ کرائمز کی وجہ غربت ہے؛ شرجیل میمن
Next Article ڈاکٹروں کے لکھے نسخے اب گوگل سے پڑھوائیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

حکومت کا آئی ایم ایف سےموجودہ قرض پروگرام ختم، نئےپروگرام کی تیاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے بجٹ کے فوراً بعد اگلے پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم…

June 1, 2023
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی مشیر اسماعیل ڈاہری پر مزید مقدمات درج کرنے سے روک دیا

(ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے سابق مشیر وزیراعلیٰ سندھ اسماعیل ڈاہری کے خلاف مزید مقدمات درج کرنے سے روک…

October 30, 2024
دنیا

سعودی عرب کو ایران کا دشمن قرار دینا ناقابل قبول ہے: ایرانی صدر

(ویب ڈیسک ):ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہےکہ سعودی عرب کو ایران کا دشمن یا ایران کو سعودی عرب…

May 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان آئندہ بھی کنگ ہی رہیں گے، پٹھان کا ریکارڈ بزنس

ممبئی (شوبز ڈیسک): کنگ خان شاہ رخ خان کی پٹھان 25 جنوری کو ریلیز ہوئی اور ریلیز سے پہلے ہی…

January 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?