Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنوں میں جاری صورتحال پر مدد کے لیے تیار ہیں؛ امریکہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بنوں میں جاری صورتحال پر مدد کے لیے تیار ہیں؛ امریکہ
پاکستانتازہ تریندنیا

بنوں میں جاری صورتحال پر مدد کے لیے تیار ہیں؛ امریکہ

Published December 20, 2022
Tags: Featured امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس دہشتگردی کے خلاف امریکی حکومت پارٹنر ہے
Share
SHARE

نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستانی حکومت دہشتگردی کے خلاف امریکی حکومت کی پارٹنر ہے اور امریکہ اس صورتحال سے نمٹنے میں مدد کے لیے تیار ہے۔

امریکا کا کہنا ہے کہ بنوں میں صورتحال سے واقف ہیں، حملہ کرنے والوں پر زور دیتے ہیں کہ قبضہ ختم کریں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکا کا اسٹریٹیجک پارٹنر ہے، شدت پسندوں کےخلاف کارروائی کے لیے پاکستان کی مدد کو تیار ہیں۔

ایک سوال پر انہوں نےکہا کہ پاکستان اور بھارت دونوں امریکا کے پارٹنر ہیں، امریکا دونوں ممالک کے درمیان مثبت ڈائیلاگ دیکھنا چاہتا ہے، دونوں ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر سے دیکھتے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کشمیر پر پاکستان اور بھارت کو مل کر بات کرنا ہوگی، مسئلہ کشمیر پر امریکا کو کہا گیا تو تعاون فراہم کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ اتوار کو بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں دہشتگردوں نے حملہ کیا تھا جس کے بعد دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے جس میں اب تک ایک پولیس اہلکارشہید اور تین سکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔

TAGGED:Featuredامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائسدہشتگردی کے خلاف امریکی حکومت پارٹنر ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحریک عدم اعتماد ناکام اور اسمبلی تحلیل ہوگی: فواد چوہدری
Next Article ورلڈ بینک کا پاکستان کیلئے 1.6 ارب ڈالر سے زائد قرض منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورہ پر اسلام آباد آئیں گے۔ذرائع کے…

July 17, 2025
پاکستان

سندھ کی جامعات میں موسمیاتی تبدیلی کا الگ مضمون پڑھایا جائیگا؛راہو

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق تمام سرکاری و نجی جامعات میں الگ مضمون…

February 13, 2023
کھیل

تیسرا ون ڈے: فخرزمان کی سنچری، شاہینوں کے4 وکٹوں پر194 رنز

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان نے فخرزمان کی سنچری اور محمد رضوان کی نصف سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کے…

January 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

پنجاب: وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص کا خاتون پر تیزاب حملہ

وہاڑی (ویب ڈیسک): وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق یہ…

October 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?