Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کی جامعات میں موسمیاتی تبدیلی کا الگ مضمون پڑھایا جائیگا؛راہو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کی جامعات میں موسمیاتی تبدیلی کا الگ مضمون پڑھایا جائیگا؛راہو
پاکستان

سندھ کی جامعات میں موسمیاتی تبدیلی کا الگ مضمون پڑھایا جائیگا؛راہو

Published February 13, 2023
Tags: Featured اسماعیل راہو الگ مضمون متعارف سندھ کی جامعات موسمیاتی تبدیلی وزیر جامعات
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق تمام سرکاری و نجی جامعات میں الگ مضمون متعارف کروانےکا فیصلہ کیا ہے۔

ایک بیان میں صوبائی وزیر جامعات اسماعیل راہو نے تمام وی سیز کو ہدایت کی ہےکہ تمام جامعات موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی سے متعلق الگ مضمون متعارف کروائیں۔

اسماعیل راہو کا کہنا ہےکہ ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کی وجہ سے سندھ زیادہ درجہ حرارت اور خشک سالی کا شکار ہونے لگا ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے بچنے کے لیے جامعات میں طلبہ کو بنیادی معلومات فراہم کرنےکی اشد ضرورت ہے۔

ان کا کہنا ہےکہ جامعات میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مضمون پڑھانے سے انسانی صحت کے معیار کو بہترکرنےمیں مدد ملےگی اور طلبہ و طالبات کو روزگار کے زیادہ موقع بھی میسر ہوں گے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں سے ایک ہے، اس وقت اگر موسمیاتی تبدیلی پر آگاہی نہ دی گئی تو آئندہ نسل کو مزید پریشانی کا سامنا ہوگا۔

TAGGED:Featuredاسماعیل راہوالگ مضمون متعارفسندھ کی جامعاتموسمیاتی تبدیلیوزیر جامعات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی کیخلاف ریپ کا مقدمہ درج
Next Article IMFسے آج ورچوئل مذاکرات،منی بجٹ کیلئے آرڈیننس لانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ٹیکس پالیسی میں ترامیم تیارکرنے کیلئے آئی ایم ایف ماہرین پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ماہرین کی ٹیم پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے…

November 27, 2023
صدر عارف علوی, وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان

’دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کا خاتمہ اولین ترجیح ہے‘ صدر اور وزیراعظم کی لکی مروت حملے کی مذمت

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے لکی مروت میں پولیس اسٹیشن پر ہونے والے حملے کی شدید الفاظ…

December 18, 2022
سائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا ذہنی بیماریاں پیدا کرتا ہے، 40 امریکی ریاستوں نے میٹا پر مقدمہ کردیا

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکا کی 40 ریاستوں نے فیس بک اور انسٹا گرام کی مالک کمپنی میٹا پر مقدمہ…

October 25, 2023
کھیل

سعودی عرب نےدنیا کی مہنگی ترین T20 لیگ کا منصوبہ تیار کرلیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سعودی عرب نے دنیا کی مہنگی ترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا…

April 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?