Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لاہور کے قریب ٹرین کو حادثہ، مسافر محفوظ رہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لاہور کے قریب ٹرین کو حادثہ، مسافر محفوظ رہے
پاکستانتازہ ترین

لاہور کے قریب ٹرین کو حادثہ، مسافر محفوظ رہے

Published December 19, 2022
Tags: Featured ٹرین کا انجن اور 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں حادثہ جیا بگا کے قریب پیش آیا
Share
SHARE

لاہور کے قریب کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں ٹرین کا انجن اور 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی جانے والی ٹرین کو حادثہ جیا بگا کے قریب پیش آیا جس میں ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا اور ریلوے آپریشن جزوی طور پر معطل کردیا گیا۔

ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ ایک رکشا ڈرائیور نے غیر قانونی طورپر ریلوے ٹریک عبور کرنےکی کوشش کی۔

ریلوے حکام کے مطابق امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ کردی گئی ہیں۔

حادثے کے حوالے سے فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

TAGGED:Featuredٹرین کا انجن اور 2 بوگیاں پٹری سے اترگئیںحادثہ جیا بگا کے قریب پیش آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جلد الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے؛ چوہدری شجاعت
Next Article سندھ میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

37 سال بعد پاکستان دوبارہ ورلڈ اسکواش چیمپئن بن گیا

میلبرون (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت کر تاریخ رقم کردی۔آسٹریلیا کے…

July 23, 2023
پاکستان

عمران خان اہلیہ کی کردار کشی پر کمزور مؤقف پر پارٹی سے ناراض

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی کردار کشی پر مضبوط…

January 2, 2023
پاکستانتازہ ترین

کراچی: اولڈ ایریا میں بھتہ خور پھر سرگرم، تاجروں کو بھتے کی پرچیاں،دوکان پر فائرنگ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے اولڈ ایریا میں بھتہ خور پھر سرگرم ہوگئے اور دیدہ دلیری سے تاجروں کو بھتّے…

January 17, 2024
پاکستان

تھل نووا پاور تھر سےمزید 330 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل

اسلام کوٹ (نجات نیوز): تھل نووا پاور پراجیکٹ کے تحت تھر سے اضافی 330 میگاواٹ بجلی کامیابی سے قومی گرڈ…

December 31, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?