Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: معروف بھارتی اداکارہ ڈولی سوہی بہن کی موت کے چند گھنٹے بعد چل بسیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > معروف بھارتی اداکارہ ڈولی سوہی بہن کی موت کے چند گھنٹے بعد چل بسیں
انٹرٹینمنٹ

معروف بھارتی اداکارہ ڈولی سوہی بہن کی موت کے چند گھنٹے بعد چل بسیں

Published March 8, 2024
Tags: Featured بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ ڈولی سوہی بہن امندیپ سوہی سروائیکل کینسر موت کے چند گھنٹے بعد دُنیا سے رخصت
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ ڈولی سوہی اپنی بہن امندیپ سوہی کی موت کے چند گھنٹے بعد سروائیکل کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 48 سالہ اداکارہ ڈولی سوہی سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں، اُن کا علاج جاری تھا لیکن گزشتہ کچھ دن پہلے اداکارہ کی طبیعت بگڑ گئی تھی جس کے بعد اُنہیں ایمرجنسی میں ممبئی کے اپولو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسی دوران ڈولی سوہی کی چھوٹی بہن امندیپ سوہی جوکہ پیشے سے اداکارہ ہی تھیں، وہ یرقان کا شکار ہوگئی تھیں اور اُنہیں بھی اپولو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔
اداکارہ کے بھائی کے مطابق امندیپ سوہی یرقان کی وجہ سے 7 مارچ کی رات چل بسیں تھی اور اُن کی موت کے چند گھنٹے بعد یعنی 8 مارچ کی صبح 4 بجے کے قریب اداکارہ ڈولی سوہی بھی سروائیکل کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔

اُن کے بھائی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے لیے بہت مشکل وقت ہے، ہم نے چند گھنٹوں میں اپنے گھر کی دو بیٹیوں کو کھو دیا ہے، چند گھنٹوں میں دونوں بہنوں کی موت کی وجہ سے اہلخانہ شدید صدمے میں ہیں۔

ڈولی کے بھائی نے انکشاف کیا کہ اداکارہ کو چھ ماہ قبل سروائیکل کینسر کی تشخیص ہوئی تھی اور اس کے بعد سے اُن کا علاج جاری تھا، اپنی بیماری اور کیموتھراپی کی وجہ سے ڈولی کو ٹی وی سیریل “جھنک” درمیان میں ہی چھوڑنا پڑا تھا۔

واضح رہے کہ ڈولی سوہی نے متعدد بھارتی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، اُن کے معروف ڈراموں میں کُسوم، کُم کُم بھاگیا، بھابھی، تیرے سنگ پریت لگائی سجنا، کلاش، کمال، میری عاشقی تم سے ہی اور جھنک سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredبھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ ڈولی سوہیبہن امندیپ سوہیسروائیکل کینسرموت کے چند گھنٹے بعد دُنیا سے رخصت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article محمود اچکزئی کا الیکشن کمیشن کو خط :صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ
Next Article پشاور زلمی نے کوئٹہ کو 76 رنز سے شکست دیکر پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ملک میں آٹے کا بحران بڑھ گیا، لاہور میں145 روپے کلو

لاہور (نجات نیوز): لاہور میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آٹا 145 روپے فی کلو…

January 5, 2023
کاروبار

اسٹاک ایکس چینج کے ذریعے400 ارب روپے کے اسلامک بانڈز فروخت کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران حکومت نے اسٹاک ایکس چینج کے ذریعے تین سے پانچ سال کی مدت کے لیے…

January 10, 2024
انٹرٹینمنٹ

ایشوریا رائے کی تامل فلم پونین سیلون 2 کا ٹریلر جاری

چنائی (شوبز ڈیسک) : بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ ایشوریا رائے جلد اپنی فلم پونین سیلون کے سیکوئل میں اداکاری…

March 30, 2023
پاکستان

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کرگئے، صوبہ میں سیاسی و انتظامی بحران، صوبائی کابینہ تحلیل

پشاور (ویب ڈیسک): نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت…

November 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?