Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قانون نافذکرنیوالے اداروں کو 1800CCگاڑیاں استعمال کرنیکی ہدایت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قانون نافذکرنیوالے اداروں کو 1800CCگاڑیاں استعمال کرنیکی ہدایت
پاکستان

قانون نافذکرنیوالے اداروں کو 1800CCگاڑیاں استعمال کرنیکی ہدایت

Published March 23, 2023
Tags: Featured استعمال نہ کریں ایس یو وی اور سیڈان گاڑیاں
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو 1800 سی سی سے زیادہ کی گاڑیاں استعمال نہ کرنےکی ہدایت کردی۔

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےکفایت شعاری مہم کے سلسلے میں خط لکھا گیا ہے جس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کو زیادہ سے زیادہ 1800 سی سی گاڑیاں استعمال کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیراعظم کی جانب سے کہا گیا ہےکہ افسران ایس یو وی اور سیڈان گاڑیاں بھی 1800 سی سی سے زیادہ کی استعمال نہ کریں۔

کیبنٹ ڈویژن نے پولیس، ایف آئی اے،کسٹمز اور کسٹمز انٹیلی جنس کے افسران کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔

TAGGED:Featuredاستعمال نہ کریںایس یو وی اور سیڈان گاڑیاں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سوشل میڈیا پر فوج کیخلاف مہم:خصوصی ٹاسک فورس قائم ہوگا
Next Article مودی کی تحقیر پر عدالت کی راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکا: 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک): امریکا کے 2 لاکھ 37 ہزار سرکاری ملازمین کا ڈیٹا ہیک ہوگیا۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے…

May 13, 2023
پاکستانتازہ ترین

ہاکس بے پر چینی باشندے سےواردات، ملزم گرفتار، 8 لاکھ روپےبرآمد

کراچی کے ساحلی مقام ہاکس بے پر چینی باشندے کا سامان لے کر فرار ہونے والے کار ڈرائیور کو پولیس…

January 21, 2023
پاکستانتازہ ترین

یوم دفاع: نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی یادگارِ شہدا پر حاضری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): یوم دفاع و شہدا پاکستان کے موقع پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکٹر نے شہدا…

September 6, 2023
پاکستانتازہ ترین

سبزی منڈی کراچی:گوداموں میں آتشزدگی، کروڑوں کا نقصان

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں سپرہائی وے پر واقع سبزی منڈی کے گوداموں میں آگ بھڑک اٹھی۔تفصیل کے مطابق سبزی…

March 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?