Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ن لیگ کےمعطل ارکان اسمبلی میں ووٹ ڈالیں گے؛ عدالت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ن لیگ کےمعطل ارکان اسمبلی میں ووٹ ڈالیں گے؛ عدالت
پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کےمعطل ارکان اسمبلی میں ووٹ ڈالیں گے؛ عدالت

Published December 20, 2022
Tags: Featured اجلاس میں شرکت پر پابندی نہیں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس
Share
SHARE

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے تمام 18 معطل ارکان کو کل کے اسمبلی اجلاس میں شرکت اور ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال اور جسٹس رسال حسن نے پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے 18 ارکان پراجلاس میں شرکت پرپابندی کےخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔

دورانِ سماعت جسٹس شاہد بلال نے سوال کیا کہ کیا رانا مشہود پر پابندی کے خلاف درخواست غیر مؤثرہوچکی ہے ؟ اس پر رانا مشہود کے وکیل نے کہا کہ رانا مشہود پر 15 نشستوں پر پابندی پوری ہو چکی لیکن قانونی سوال برقرارہے۔

رانا مشہود کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ اسپیکرنے (ن) لیگ کے 18 ارکان پر15 نشستوں کے اجلاس میں شرکت پر پابندی لگائی، اسپیکرکے لیے ضروری ہے کہ پابندی سے پہلے دو وارننگز دے،اسپیکر 15 دن کے لیے معطل کرسکتا ہے، 15 نشستوں کے لیے پابندی نہیں لگائی جا سکتی۔

اس پر عدالت نے کہا کہ دن اور 15 نشستوں پر اسپیکر کا کیا مؤقف ہے ؟ اس پر اسپیکر کے وکیل نے کہا کہ اس کا ایک حقیقی اور ایک قانونی پہلو ہے، میرے مؤکل کے مطابق یہ درخواست قابل سماعت نہیں ہے ۔

مسلم لیگ ن کے وکیل نے کہا کہ اگر ارکان پر اجلاس میں شرکت پر پابندی نہیں ہے تو ہماری درخواست غیرمؤثرہوگئی۔

لاہور ہائیکورٹ نے دلائل مکمل ہونے کے بعد 18 ارکان کے اجلاس پر پابندی کے نکتے پر فیصلہ محفوظ کر لیا جسے کچھ دیر بعد سناتے ہوئے تمام 18 ارکان کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دےدی۔

عدالت نے کہا کہ اگر ووٹنگ ہوئی تو یہ ارکان ووٹ بھی ڈال سکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredاجلاس میں شرکت پر پابندی نہیںلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ رخ اداکاری چھوڑنے کے بعد’مٹھائی والا’ بنیں گے !
Next Article ایس ٹی پی چیئرمین ڈاکٹرقادر مگسی سے امریکی نمائندہ کی ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا کہنا درست نہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کےٹرائل کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس…

June 23, 2023
پاکستان

قومی عوامی تحریک کا احتجاجی مارچ سجاول پہنچ گیا

سجاول (نجات نیوز): قومی عوامی تحریک کی جانب سے غیر مقامی لوگوں کی آباد کاری ،نئے صوبے بنانے کے لیے…

January 5, 2023
صحت

ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے؛این آئی ایچ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): گزشتہ روز ملک میں کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ(…

February 25, 2023
پاکستان

اسلام آباد میں خود کش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں خود کش دھماکے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع…

December 23, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?