Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قومی عوامی تحریک کا احتجاجی مارچ سجاول پہنچ گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > قومی عوامی تحریک کا احتجاجی مارچ سجاول پہنچ گیا
پاکستان

قومی عوامی تحریک کا احتجاجی مارچ سجاول پہنچ گیا

Published January 5, 2023
Tags: Featured احتجاجی مارچ غیر مقامی لوگوں کی آباد کاری قومی عوامی تحریک
Share
SHARE

سجاول (نجات نیوز): قومی عوامی تحریک کی جانب سے غیر مقامی لوگوں کی آباد کاری ،نئے صوبے بنانے کے لیے کمیٹی کی تشکیل دینے،مہنگائی اور زمینوں پر قبضے کے خلاف احتجاجی مارچ قافلہ جھمپیر سے نکل کر مختلف دیہات اور شہروں سے ہوتا ہوا سجاول پہنچا. کارواں کا مختلف مقامات پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔

قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر لال جروار، جنرل سیکرٹری نور احمد کاتیار اور دیگر کی قیادت میں سجاول پاس سے کارواں شہر کے مختلف چوکوں سے ہوتا ہوا پبلک پارک پہنچا جہاں مرکزی صدر لال جروار جنرل سیکرٹری نور احمد کاتیار نے سجاول کے ضلعی صدر حسین آزاد میمن نے خطاب کیا۔

رہنماؤں نے حکومت سے مطالبات کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کو کنٹرول کیا جائے اور آٹے کا بحران ختم کیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک طرف سندھ حکومت غیر مقامی لوگوں کو آباد کر رہی ہے اور دوسری طرف ایم کیو ایم کے ساتھ مل کر سندھ کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے، جس کی سخت الفاظ ہم پرزور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سندھ کو ان مذموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ افغانی اور دیگر غیر مقامی لوگوں کو صوبے سے نکالا جائے اور نئے صوبے بنانے کی کوششوں کا سدباب کیا جائے .

TAGGED:Featuredاحتجاجی مارچغیر مقامی لوگوں کی آباد کاریقومی عوامی تحریک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اقتداری گیم میں سندھ کامستقبل داؤ پر لگ گیا،پی پی پی نےتفصیل بتادی
Next Article فرد جرم سے بچنے کے لیے شہباز گل ایمبولینس پر عدالت پہنچ گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

آنتوں کے بیکٹیریا دماغ کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں؛ امریکی تحقیق

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ آنتوں میں موجود بیکٹیریا ہمارے دماغ کی صحت…

January 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

نوابشاہ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

نواب شاہ (ویب ڈیسک): نواب شاہ میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ 6 انسانی زندگیاں…

March 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

سلطان علی الانہ کو نگران وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): معروف بینکار سلطان علی الانہ کو نگران کابینہ میں وفاقی وزیر خزانہ مقرر کیے جانے کا…

August 15, 2023
پاکستان

پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

November 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?