Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نومبر میں اکتوبر کے مقابلے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً نصف رہا: اسٹیٹ بینک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
سٹیٹ بینک آف پاکستان,
Nijat News > کاروبار > نومبر میں اکتوبر کے مقابلے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً نصف رہا: اسٹیٹ بینک
کاروبار

نومبر میں اکتوبر کے مقابلے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً نصف رہا: اسٹیٹ بینک

Published December 18, 2022
Tags: Featured اکاؤنٹ خسارہ سٹیٹ بینک آف پاکستان
Share
SHARE

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 28 کروڑ ڈالر رہا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر کے مقابلے میں نومبر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تقریباً آدھا ہے۔ رواں مالی سال کےابتدائی 5 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 3.1 ارب ڈالر رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224.94 روپے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ آج 23 پیسے بڑھا ہے۔ گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 224.71 روپے تھا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ کے کاروباری ہفتے میں ڈالر 55 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ گذشتہ جمعے کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224.39 روپے تھا۔

In Nov22, the current account deficit shrank to $0.28bn from $0.57bn in Oct22. Cumulatively, during Jul-Nov22 it has contracted by more than half to $3.1bn against $7.2bn in Jul-Nov21, with imports falling by $4.8bn (-16%) & exports broadly unchanged. Link https://t.co/q3LNv3HgLs pic.twitter.com/wJymqbJqdn

— SBP (@StateBank_Pak) December 16, 2022

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 22-2021 کے ابتدائی 5 مہینوں کا خسارہ 7.2 ارب ڈالر تھا.

TAGGED:Featuredاکاؤنٹ خسارہسٹیٹ بینک آف پاکستان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روڈ حادث خوشاب کے قریب روڈ حادثہ، دولہا سمیت تین افراد جاں بحق، 8 زخمی
Next Article سونے کی فی تولہ قیمت ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سندھ میں مفت ہوم سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح: تھرکول میں سستی بجلی پیدا کی، ونڈ پاور میں‌بھی انویسٹ‌کر رہے ہیں؛ بلاول

کراچی (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ عوام کو سندھ…

August 29, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

دوسرے کیڑوں کو ’خودکشی‘ کی طرف مائل کرنے والا خطرناک کیڑاہیئروارم

کراچی (ویب ڈیسک): یہ کیڑا بظاہر نقصان دہ نظر نہیں آتا لیکن یہ ایک خوفناک طفیلی کیڑا (parasite) ہے جو…

February 18, 2024
کھیل

ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر دورانِ ورزش دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

برازیل (اسپورٹس ڈیسک): برازیل کے ایوارڈ یافتہ باڈی بلڈر جِم میں ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے زندگی…

November 29, 2024
پاکستاندنیا

سوڈان میں محصور پاکستانیوں کی بحفاظت وطن واپسی کا پلان کامیاب

اسلام آباد (ویب ڈیسک : وزیراعظم آفس کے مطابق 427 پاکستانی بحفاظت پورٹ سوڈان پہنچ گئے جہاں سے وہ وطن…

April 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?