Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
واٹس ایپ
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ ویڈیو کالنگ میں 32 افراد کو شامل کرنا ممکن

Published December 16, 2022
Tags: Featured دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی واٹس ایپ ویڈیو کال ویڈیو کالنگ
Share
SHARE

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ کے مزید فیچر متعارف کراتے ہوئے اس میں افراد کی تعداد بھی بڑھادی۔

نئی اپڈیٹس کے بعد اب کوئی بھی صارف اپنی ویڈیو کال میں 32 افراد کو شامل کر سکتا ہے۔

واٹس ایپ کی جانب سے پہلے ہی ویڈیو کالنگ میں ارکان کی تعداد بڑھانے کا اعلان کیا گیا تھا لیکن اب اسے متعارف بھی کرادیا گیا۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سے قبل 2020 میں واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ میں ارکان کی تعداد بڑھاتے ہوئے اسے 8 تک کردیا تھا۔

سال 2020 سے قبل واٹس ایپ کی ویڈیو کال پر بیک وقت صرف 4 افراد ہی شامل ہو سکتے تھے۔

لیکن کورونا کی وبا پھیلنے اور دنیا بھر میں ’زوم‘ کی مقبولیت میں اضافے کے بعد واٹس ایپ نے ویڈیو کالنگ فیچرز کو بہتر بنانے کا فیصلہ کیا اور اب بیک وقت 32 لوگ ایک ہی ویڈیو کال میں شامل ہو سکتے ہیں۔

Now you can have up to 3️⃣2️⃣ people in one video call.

Getting to see 32 of your favorite faces in one call is the big family dream 👪

Check out the other exciting updates to WhatsApp calls below ⬇️ pic.twitter.com/YVMYkVOr9F

— WhatsApp (@WhatsApp) December 14, 2022

جہاں ویڈیو کالنگ کے لیے ارکان کی تعداد 4 گنا بڑھا کر 32 کردی گئی ہے، وہیں ویڈیو کالنگ کی کوالٹی کو بھی بہتر بنایا گیا ہے جب کہ مزید فیچرز بھی پیش کیے گئے ہیں۔

اب صارفین ویڈیو کالنگ کے دوران واٹس ایپ پر آنے والے پیغامات کو بھی میوٹ کیا جا سکتا ہے۔

اسی طرح یہ فیچر بھی پیش کیا گیا ہے کہ گروپ ویڈیو کال کے لیے لنک بھی بنایا جا سکتا ہے اور باقی صارفین لنک کو کلک کرکے ویڈیو کال میں شامل بھی ہوسکتے ہیں۔

واٹس ایپ کے مذکورہ فیچرز زوم کی طرح ہی ہیں، تاہم اس باوجود لوگ آن لائن اجلاسوں اور میٹنگس کے لیے واٹس ایپ کے بجائے زوم کو ہی ترجیح دیتے ہیں۔

TAGGED:Featuredدنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیواٹس ایپویڈیو کالویڈیو کالنگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article Ishaq Dar Pakistan's Economy حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا
Next Article عمران خان کو ایک اور مشکل کاسامنہ ، ق لیگ کا نیامطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ملک میں مہنگائی قابو سے باہر:ڈالر 278 روپے کا ہو گیا

کراچی: انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔ آج…

February 3, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ناسا کے اسپیس پروگرام میں چینی شہریوں کے کام کرنے پر پابندی

نیویارک (ٹیک ڈیسک): ناسا نے حال ہی میں ایک نیا ضابطہ لاگو کیا ہے جس کے تحت چینی شہریوں اب…

September 13, 2025
انٹرٹینمنٹپاکستان

حمیرا اصغر کیس: پروڈیوسر، جم ٹرینر اور ڈیزائنر شامل تفتیش

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی پراسرار موت کے بعد پولیس نے تحقیقات کے دائرہ کار کو…

July 15, 2025
دنیا

بھارت: ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 15 افراد ہلاک

بلاسپور - بھارت (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مسافر بس کے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے سے…

October 8, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?