Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار
پاکستان

کراچی: خود کو حساس ادارے کے اہلکار ظاہر کرنیوالے برمی گینگ کے 5 ڈاکو گرفتار

Published October 19, 2023
Tags: Featured خواتین سے نازیبا حرکات بھی کرتا تھا گینگ پرسونے کے تاجر کو اغّواکرنے کا بھی الزام
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سرجانی ٹاؤن میں پولیس نے مقابلے کے بعد برمی گینگ کے 5 ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق برمی گینگ خود کو پولیس اور حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کرکے گھروں میں ڈکیتی کرتا تھا اوراس گینگ نے 2002 میں سابق صدر پرویز مشرف کی ہمشیرہ کے گھر بھی واردات کی تھی۔

پولیس کا بتانا ہےکہ ملزمان میں محمد علی، اسماعیل، سکندر، حبیب الرحمان اور کبیر شامل ہیں جب کہ یونس فرار ہوگیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار برمی گینگ خود کو پولیس اور ایجنسیوں کے اہلکار ظاہر کرکے گھروں میں ڈکیتی کرتا اوراس دوران خواتین سے نازیبا حرکات بھی کرتا تھا، ملزمان نے حال ہی میں زمان ٹاؤن اور سرجانی ٹاؤن تھانے کی حدود میں بھی وارداتیں کی تھیں، اسی گینگ پرسونے کے تاجر کو اغّواکرنے کا بھی الزام ہے۔

پولیس کے مطابق واردات کے بعد 15سے 20 دن ملزمان آپس میں رابطہ منقطع کردیتے جبکہ لوٹے گئے زیورات ماسٹر مائنڈ عبدالحفیظ اور ابوالحسن فروخت کرتے تھے، اسی گینگ کے 2 ماسٹرمائنڈ عبدالحفیظ اور ابوالحسن 2روز قبل پاکستان بازار تھانے کی حدود میں مارے جا چکے ہیں جس سے گینگ کے ہلاک ملزمان کی تعداد 8 ہوگئی ہے جب کہ 2بیرون ملک فرار ہیں۔

TAGGED:Featuredخواتین سے نازیبا حرکات بھی کرتا تھاگینگ پرسونے کے تاجر کو اغّواکرنے کا بھی الزام
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت کی عدم دلچسپی: PIA کا مالی بحران سنگین، 35 پروازیں منسوخ
Next Article لاہور: 4 بچوں کو نہر میں ڈبو کر ہلاک کرنیوالا درندہ صفت باپ مقابلے میں مارا گیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

بانڈز کی قدرمیں کمی، پاکستان ادائیگیوں کے دباؤ کا شکار ہے،موڈیز

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ بیل آؤٹ پیکج کے لیے جاری مذاکرات کسی معاہدے پر…

February 11, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

سندھ حکومت کیجانب سےکراچی کی بیٹیوں کیلیےمخصوص پنک بس سروس

کراچی (نیوز ڈیسک): سندھ حکومت خصوصی طور پر خواتین کیلئے کراچی میں یکم فروری سے پنک بس سروس شروع کر…

January 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ اور کوریوگرافر سومی بورا 2200 کروڑ کے آن لائن فراڈ میں شوہر سمیت گرفتار

ممبئی (شوبز ڈیسک): آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف…

September 14, 2024
کھیل

12واں میچ: یونائیٹڈ کی زلمی کو با آسانی 6 وکٹوں سے شکست

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پی ایس ایل 8 کے 12ویں میچ اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو با آسانی 6…

February 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?